برطانوی حکام کے ای میل جن پر الطاف حسین کے خلاف شکایت کی جا سکتی ہے

برطانوی حکام کے ای میل جن پر الطاف حسین کے خلاف شکایت کی جا سکتی ہے

David.Cameron@number10.gov.uk prime.minister@number10.gov.uk

richard.walton@met.police.uk
Counter terrorism Commander
Chris.Grayling@justice.gsi.gov.uk
Justice Secretary

Dominic.Grieve@attorneygeneral.gsi.gov.uk
Attorney General UK Keir.Starmer@cps.gsi.gov.uk
Director of Public Prosecutions
Nick.Clegg@cabinet-office.x.gsi.gov.uk
NicK Clegg Deputy Prime MinisterTheresa.May@homeoffice.gsi.gov.uk
Theresa May Home Secretary william.hague@fco.gov.uk

William Hague Foreign Secretary matthew.offord.mp@parliament.uk

Matthew offord الطاف حسین کے علاقہ میں ایم پی ہے۔
 
کاشفی

محفلین
قائدِ تحریکِ انصاف جناب محترم عمران خان اور مہاجروں کا دشمن ذولفقار مرزا نے لنڈن جا کر باضابطہ طور شکایتیں کی تھیں۔۔
اور ان کی ٹائیں ٹائیں فش ہوگئی اور وہ سب کے سب ٹیں پٹاس ہوگئے۔۔اللہ کے فضل و کرم سے۔۔۔
کر لیں سب جتنی شکایتیں کرنی ہیں۔۔۔
ہم دیکھیں گے، لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔۔:)
 
عسکری

معطل
میں نے کر دی تھی پہلے ہی اور ری ایکشن آتا جا رہا ہے پر دباؤ برقرار رہے ۔ میں نے فون پر کہا کہ آپکے دہشت گرد نے ایک اور ہماری سیاسی ورکر کا قتل کرا دیا ہے شیم آن یور ڈیموکریسی شیم آن یو کے وچ ہائیڈ ٹیریرسٹس اینڈ گیو دیم شیلٹرز ۔
 
قائدِ تحریکِ انصاف جناب محترم عمران خان اور مہاجروں کا دشمن ذولفقار مرزا نے لنڈن جا کر باضابطہ طور شکایتیں کی تھیں۔۔
اور ان کی ٹائیں ٹائیں فش ہوگئی اور وہ سب کے سب ٹیں پٹاس ہوگئے۔۔اللہ کے فضل و کرم سے۔۔۔
کر لیں سب جتنی شکایتیں کرنی ہیں۔۔۔
ہم دیکھیں گے، لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔۔:)
عمران خان بھی گیا تھا غالبا۔۔:laugh:
 
کاشفی

محفلین
ویسے سوچنے کی بات ہے ۔۔لوگ اس کو شکایت کررہے ہیں جو امریکہ سے مل کر ان کی نَیّا خود بھی ڈبونے والا ہے۔۔۔:)
 
کرلو جتنی مرضی شکایتیں، بھائی الطاف حسین کوئی پاکستانی تھوڑی ہیں کہ جنکی حکومت اپنے شہری کا کوئی احساس نہیں رکھتی۔ وہ تو ایک برطانوی شہری ہیں اور دنیا جانتی ہے کہ برطانوی حکومت اپنے شہریوں کاپوری دنیا میں کس قدر خیال رکھتی ہے۔۔چنانچہ الطاف بھائی بالکل فکر نہ کریں، جب تک ملکہ عالیہ کا دستِ شفقت ہے ان پر۔۔۔ملکہ عالیہ کی جے۔۔
تُو مشقِ ناز کر خونِ دو عالم میری گردن پر
 
عسکری

معطل
کرلو جتنی مرضی شکایتیں، بھائی الطاف حسین کوئی پاکستانی تھوڑی ہیں کہ جنکی حکومت اپنے شہری کا کوئی احساس نہیں رکھتی۔ وہ تو ایک برطانوی شہری ہیں اور دنیا جانتی ہے کہ برطانوی حکومت اپنے شہریوں کاپوری دنیا میں کس قدر خیال رکھتی ہے۔۔چنانچہ الطاف بھائی بالکل فکر نہ کریں، جب تک ملکہ عالیہ کا دستِ شفقت ہے ان پر۔۔۔ ملکہ عالیہ کی جے۔۔
تُو مشقِ ناز کر خونِ دو عالم میری گردن پر
بالکل اس لال پاسپورٹ میں بہت دم ہے اس لیے تو یہ فوٹو بنوایا الطاف بھائی نے
altaf-hussain-passport-photo.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
وہ بڑے لیڈر تھے۔
قائد اعظم نے برطانوی پاسپورٹ منسوخ کروا کے پاکستانی پاسپورٹ بنوا لیا۔
گاندھی نے برطانوی پاسپورٹ منسوخ کروا کے ہندوستانی پاسپورٹ بنوا لیا۔
مجیب الرحمن نے پاکستانی پاسپورٹ منسوخ کروا کے بنگلہ دیشی پاسپورٹ بنو لیا۔

اور ایک یہ ہیں کہ جمے پلے پاکستان میں، پاکستانی پاسپورٹ کی بجائے برطانوی پاسپورٹ بنوا لیا۔
 
پاسپورٹ بنوانے سے کیا ہوتا ہے
اپنے شوکت عزیز کے پاس دوسرا ہے
معین قریشی
اور بھی بہت سے دوسرے ہیں جن کے پاس دو پاسپورٹس ہیں۔ کوئی کہہ رہا تھا کہ چیف جسٹس کے پاس بھی ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
جب پاسپورٹ بنوانے سے کچھ نہیں ہوتا تو مثالیں کیوں دیتے ہیں کہ قائد اعظم کے پاس بھی برطانوی پاسپورٹ تھا؟
 
جب پاسپورٹ بنوانے سے کچھ نہیں ہوتا تو مثالیں کیوں دیتے ہیں کہ قائد اعظم کے پاس بھی برطانوی پاسپورٹ تھا؟

پاکستان بننے سے پہلے تو سب انڈینز تھے۔ قائداعظم بھی انڈین تھے جن کے پاس پاسپورٹ برطانوی تھا بلکہ سب کے پاس تھا۔
پاکستان بننے کے بعد پتہ نہیں انھوں نے چھوڑا یا رکھا
 
وہ بڑے لیڈر تھے۔
قائد اعظم نے برطانوی پاسپورٹ منسوخ کروا کے پاکستانی پاسپورٹ بنوا لیا۔
گاندھی نے برطانوی پاسپورٹ منسوخ کروا کے ہندوستانی پاسپورٹ بنوا لیا۔
مجیب الرحمن نے پاکستانی پاسپورٹ منسوخ کروا کے بنگلہ دیشی پاسپورٹ بنو لیا۔

اور ایک یہ ہیں کہ جمے پلے پاکستان میں، پاکستانی پاسپورٹ کی بجائے برطانوی پاسپورٹ بنوا لیا۔
ان تینوں لیڈرز نے الگ ریاست کے قیام کے بعد ایسا کیا تھا۔۔۔
آپ کیا چاہتے ہیں کہ الطاف بھائی بھی نیا پاسپورٹ بنوائیں؟؟؟؟
 
شمشاد

لائبریرین
تو آپ کا مطلب ہے الطاف حسین بھی نئی ریاست بننے کے بعد ہی پاسپورٹ بنوائے گا۔

پاکستانی پاسپورٹ اسے ہضم نہیں ہو رہا تھا۔

اُن قائدین نے اس وقت تک وہی پاسپورٹ رکھے جبتک نئی ریاست بن نہیں گئی۔

الطاف کو بھی چاہیے تھا کہ نئی ریاست بننے تک پاکستانی پاسپورٹ ہی رکھتے ناکہ برطانوی پاسپورٹ کے لیے ترلے کرتے۔
 
شمشاد

لائبریرین
پاکستان بننے سے پہلے تو سب انڈینز تھے۔ قائداعظم بھی انڈین تھے جن کے پاس پاسپورٹ برطانوی تھا بلکہ سب کے پاس تھا۔
پاکستان بننے کے بعد پتہ نہیں انھوں نے چھوڑا یا رکھا
تو الطاف کو بھی تو یہی چاہیے تھا ناں کہ اس کی خیالی ریاست وجود میں آنے تک پاکستانی پاسپورٹ پر ہی رہتا۔
 
Top