برطانوی حکومت نے حکومت پاکستان کو نواز شریف کو ڈیپورٹ کرنے سے انکار کر دیا

جاسم محمد

محفلین

Ali Baba

محفلین
قانون کی گرفت میں تھا لیکن نا اہل حکومت کی وجہ سے برطانیہ چلا گیا.
درست حکومت نا اہل ثابت ہوتی ہے ہم مانتے ہیں لیکن دوسرا حصہ آپ جیسے پٹواری بھی تو مانیں۔ ایک سزا یافتہ مجرم حکومت کو چکمہ دے کر نکل گیا، حکومت نا اہل ثابت ہوئی لیکن نکل جانے والا نہ صرف مجرم ثابت ہوا بلکہ انتہائی کایاں ، دھوکے باز، فریبی اور مکار مجرم ثابت ہوا، مبارک ہو مبارک ہو پٹواری نواز شریف کو مجرم، کایاں، مکار، چالاک، دھوکے باز، فریبی سب کچھ مان گئے، مبارک ہو مبارک ہو۔
 

جاسم محمد

محفلین
سزا یافتہ مجرم نواز شریف کو نیب عدالت کے دو کیسز میں کرپشن پر سزا ہو چکی ہے۔ ان کیسز کے خلاف اپیلیں دائر کر کے ملک سے بھاگ گیا ہے اور عدالتوں کا سامنا نہیں کر رہا۔ لیکن پٹواری ابھی بھی بضد ہیں کہ کرپشن ثابت نہیں ہوئی، اقامہ پر نکال دیا۔
Avenfield verdict: Nawaz to serve 10 years in jail for owning assets beyond income, Maryam 7 for abetment - DAWN.COM
Nawaz Sharif handed 7 years in Al-Azizia reference, taken to Adiala jail - DAWN.COM
 
Top