جاسم محمد
محفلین
یوکے پروپریٹرشپ رجسٹری کی رسید بھی حاضر ہے جس کے مطابق حسن نواز نے اس ٹرانسفر کے عوض 4کروڑ پاؤنڈ لئے تھے۔ویسے یہ خبر واقعی اہم ہے اور اس صورت میں سچ مچ اس کی اہمیت میں بہت زیادہ اضافہ ہو جائے گا اگر آپ کوئی ٹھوس ثبوت بھی سامنے رکھیں کہ پراپرٹی واقعی ملک ریاض کو شریف فیملی نے ٹرانسفر کی۔ ابھی تک آپ نے عمر چیمہ کی ایک ای میل ہی شیئر کی ہے جو کہ انہوں نے پاناما لیکس سے جڑے افراد کو ضرور کی تھی تاہم اس سے یہ کیسے ثابت ہوا کہ یہ پراپرٹی ملک ریاض حسین کو فروخت کی گئی۔ آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ ملک ریاض کی امریکا اور برطانیہ میں ذاتی پراپرٹیز بھی ہیں۔