قرۃالعین اعوان
لائبریرین
واہ لاجواب تصاویر ہیں مقدس!
اتنی سردی میں تم نے فوٹوگرافی کی
اتنا سناٹا کیوں ہے یہاں؟ کیا روز اسی طرح ہوتا ہے؟
اتنی سردی میں تم نے فوٹوگرافی کی
اتنا سناٹا کیوں ہے یہاں؟ کیا روز اسی طرح ہوتا ہے؟
واہ لاجواب تصاویر ہیں مقدس!
اتنی سردی میں تم نے فوٹوگرافی کی
اتنا سناٹا کیوں ہے یہاں؟ کیا روز اسی طرح ہوتا ہے؟
ٹھیک بات ہے کوئی حال نہیں ہوتا سرپھروں کاآفس سے واپسی پر عینی۔۔ ایسا روز تو نہیں ہوتا۔۔ پر وہ کیا ہے ناں ہمارے جیسے سر پھرے کم ہوتے ہیں جو اس موسم میں باہر نکل کر تصویریں لیں۔۔ ہی ہی ہی۔۔
اور نہیں تو کیا۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔ اسی لیے تو میں تمہیں کہتی رہتی ہوں کہ کوئی حال نہیں تمہارا بھیٹھیک بات ہے کوئی حال نہیں ہوتا سرپھروں کا
مجھے تو ازل سے یہ خطاب دیا جاچکا ہےپورے اعزاز کے ساتھاور نہیں تو کیا۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔ اسی لیے تو میں تمہیں کہتی رہتی ہوں کہ کوئی حال نہیں تمہارا بھی
اور نہیں تو کیا۔۔ ہی ہی ی ہی ہی ہیمجھے تو ازل سے یہ خطاب دیا جاچکا ہےپورے اعزاز کے ساتھ
اور نہیں تو کیا۔۔ ہی ہی ی ہی ہی ہی
وہ ہ ہ ہ ہ ہ وعدہ ہ ہ ہاچھا پھر کیا بنا اس وعدے کا؟
وہ ہ ہ ہ ہ ہ وعدہ ہ ہ ہ
ہاں ابھی تمہیں پتا ہے ناں سنو کی وجہ سے گھر ہی میں بند ہیں۔۔
تھینک گاڈ
گھورو تو نہیں ناں
ہی ہی ہی
سچ کہہ رہی ہوں
ہاں اب ٹھیک ہے۔۔ ہی ہی ہی ہی
سافٹوئیر انجینئرنگ۔ آخری سال۔خدا ناراض ہو گیا ہے
کس شعبہ میں ہیں آپ کی بہن؟
تھینک یو بھائی۔۔ گولا گنڈا کیا چیز ہے۔۔ یہ بھی بتائیں ذرا
یمی ہوتا ہو گا ناں
بہنا! برف والا میٹھا گولا