قرۃالعین اعوان
لائبریرین
برفی : 1 کپترکیب پلیزززززززززز!
دودھ: 2 گلاس
الائچی پاؤڈر : 2 چٹکی
برف کٹی ہوئی: حسب ضرورت
ترکیب :
برفی کو توڑ توڑ کر تھوڑا موٹا چوڑا کر لیں۔بلینڈر میں دودھ ‘ برفی ڈال کر بلینڈ کریں
اس میں برف ڈال کر دوبارہ بلینڈ کریں
پھر گلاسز میں نکال کر الائچی پاؤڈر ڈال کر مزے لے کر پی لیں
بے حد آسان