برفی کا شیک

محمد بلال اعظم

لائبریرین
محمد بلال اعظم ، آپ کو جو برفی آئے ہمیں بھی کھلا دیجیے گا، ورنہ ہمیں نہ تو کبھی پراٹھے ملے نہ بیسن کی روٹی ، چلیں برفی ہی سہی :daydreaming:

میں نے سب کا حصہ رکھا ہے۔
یہ لیں

sweets_plain_barfi-008__37558_zoom.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
کولیسٹرول کی ٹینشن آپ کو ہو گی، میرے جیسے کو کیا پڑی۔
حق ھا
ویسے زیادہ کولیسٹرول سے ہوتا کیا ہے؟
سب سے خطرناک بیماری ہے کولیسٹرول کا بڑھ جانا۔
جسم میں چربی بڑھاتا ہے۔
یہ خون کی نالیوں میں رکاؤٹ پیدا کر کے خون کی روانی کو کم کرتا ہے بلکہ نالی بند کرنے کا سبب بنتا ہے۔ خاص کر وہ نالیاں جو دل کو خون بہم پہنچاتی ہیں۔ ہارٹ اٹیک کا سب سے بڑا سبب کولیسٹرول کا بڑھ جانا ہی ہوتا ہے۔
 
اللہ تعالیٰ سب کو محفوظ رکھے ان بیماریوں سے۔ آمین!
 
Top