برف کا گولا پر تبصرہ اور تجاویز

قیصرانی

لائبریرین
بہت خوب۔ چاچو نےاتنا سارا لکھ لیا۔ ابھی تھوڑی سی مزید ہمت کر کے اسے پورا بھی کر دیں۔ بہت اچھی کہانی ہے۔
بے بی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
شعیب سعید شوبی نے کہا:
اچھی کوشش ہے مگر املا کی بہت غلطیاں ہیں۔ کچھ الفاظ سمجھ نہیں آئے۔۔۔۔۔۔ :oops:
شعیب بھائی، اصل میں‌حمزہ بہت چھوٹے سے بچے ہیں۔ اس لئے یہ چھوٹی چھوٹی پیاری پیاری نشانیاں دیتے رہتے ہیں۔ ہم خوش ہو کر انہیں قبول کرتے رہتے ہیں۔ :)
بے بی ہاتھی
 
ارے حمزہ بیٹا نے اتنی عمدہ کہانی شروع کی ہوئی ہے۔ آگے کیا ہوا یہ جاننے کے لیے ہم سب بے چین ہیں :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:
حمزہ آپ کہاں ہو۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

السلام علیکم امن ایمان

لائبریری میں آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی !

حمزہ کی (غیر موجودگی میں) نمائندگی کرتے ہوئے آپ کا پیغام حمزہ تک پہنچا دوں گی۔ حمزہ خود بھی یقیناً آپ سے بات کریں گے۔
 

امن ایمان

محفلین
شگفتہ جواب دینے کا بہت شکریہ
حمزہ نے بہت اچھی سی کہانی شروع کئ ہے۔۔۔ بچے کیا سوچتے رہتے ہیں۔۔مجھے یہ جاننے کا بہت شوق رہتا ہے۔۔اس لیے میرا دل چاہ رہا تھا کہ حمزہ یہاں جلدی سے آئیں اور بتائیں کہ اب کیا ہونے والا ہے۔
 
ہھیلوامن ایمان یہ کھانی میری نہین
مین اپنی
کھانی بھیییی اپکوسناونگا ابھیی مین بارش مین
نہانےجارہا ہون
 
Top