ان شاءاللہبہت شکریہ آپ کی پسندیدگی کا
دعا میں یاد رکھا کریں
یہ فکاہیہ کیا چیز ہے نینی بھیالگتا ہے مجھے اشعار کی فکاہیہ تشریح والا دھاگہ زندہ کرنا پڑے گا۔۔۔
واہ سید صاحب کلام اپنی جگہبرقِ جمالِ یار نے رختِ سکوں جلادیا
خانہء دل گداز نے عرشِ بریں ہلادیا
کیا خوب مطلع ہے واہ واہ
خوب ہی دِیں تسلیاں سینے پہ مرے رکھ کے ہاتھ
صبروقرار چھین کر دردِ جگر بڑھادیا
واہ کیا خوب کہی گویا ماہی بے آب پر جاں سوز محرومی کے بعد تھوڑا سا پانی چھڑک دیا ہو
دق تو کیا کلیم نے برقِ جمالِ یار کو
طور کا کیا قصور تھا، طور کو کیوں جلادیا
کیا ہی کہنے بہت ہی زبرست
خوش رہیں بابا جی