آج میں نے بڑی اپ ڈیٹ کر دی ہے، یعنی ساری پرانی فائلوں کو ہٹا کر نئی فائلیں ڈال دی ہیں۔ کہیں کوئی لنک کی گڑبڑ ہو تو مجھے مطلع کریں۔
اس بار allbooks.html کے ساتھ ساتھ ایک writers.html بھی شامل کی ہے جس میں کتابوں کی فہرست مصنفین کے نام کے حساب سے ہے، زمرے وار فائلیں بھی اپ ڈیٹ کر دی ہیں، اگرچہ میں آف لائن چیک کر چکا ہوں پھر بھی کسی غلط لنک کا احتمال ہے۔ احباب مطلع کریں۔
باقی کتابوں کی بھی لائن لگی ہوئی ہے، کل سے اب اک کو لوں گا، دو دن سے ویب صفحات میں ہی لگا ہوا تھا۔
افسوس کہ آپ کی ویب سائیٹ وائرس کے سبب کھل ہی نہیں رہی ۔۔۔۔
یہ پیغام آتا ہے :
url blocked
the url that you are attempting to access is a potential security risk. Trend micro officescan has blocked this url in keeping with network security policy.
Url: http://kitaben.ifastnet.com/
risk level: High
details: For more information about this url or to report it to trend micro for reclassification
لیکن باذوق، میرے پاس کوئی پرابلم نہیں، شروع میں کچھ لنکس کی گڑبڑ تھی، اس کو درست کر دیا ہے۔
اور بھی کسی کو کوئی غلطی محسوس ہو رہی ہو یا ایکسس کرنے میں مسئلہ ہو تو پلیز نشان دہی کریں۔