برقی کتاب کیسے بناوں

ابن محمد جی

محفلین
کیا کوئی بھائی اس سلسلہ میں رہنمائی کر سکتا ہے کی ان پیچ یا یونی کوڈ میں لکھی ہو تحریر جو کی ایک مکمل کتاب ہے میں اسکو کتابی شکل میں انٹر نیٹ پر پیش کرنا چاہتا ہوں ، کوئی آسان سا طریقہ بتائیں منیز پی ڈی ایف اور ای بک بنانے کا طریقہ کیا ہے؟ آئی ٹی ماہرین کا مشکور ہونگا۔
 
قیصرانی

لائبریرین
برقی کتاب کس حوالے سے کہہ رہے ہیں۔ پی ڈی ایف کا طریقہ تو اوپر لکھ دیا ہے۔ اگر لیبر آفس یا اوپن آفس ہے تو ان میں بھی سیو ایز کا آپشن ہے جہاں سے پی ڈی ایف بن سکتی ہے۔ پی ڈی ایف ای بک کی ہی ایک شکل ہے۔ یعنی ایسی کتاب جسے کمپیوٹر پر پڑھا جا سکے
 
بہت شکریا بھائی ایڈاب ریڈر پر بڑی خوبصورت بک بنا کر پیش کی جاتی ہیں ،انکے بنانے کا کیا طریقہ ہے ؟
 
ابن محمد جی

محفلین
کیا آپ پیجز پر ڈیزائن وغیرہ یا بارڈر وغیرہ رکھنا چاہتے ہیں؟
جی انیس الرحمن امید کہ آپ شفقت فرماتے ہوئے مجھ سے تنگ نہیں پڑھے گے،جی اس میں باڈر بھی لگے اور ایڈوب ریڈر پر عنوان پر کلک کرنے سے متعلقہ صفحہ بھی کھل جائے۔جو آپ نے لائبریری بنائی ہے اس میں بکس سکین کی گئی ہیں ،میں سکین نہیں بلکہ اپنے مضمون اور شاعری کو کتابی شکل دے کر شائع کروانا چاہتا ہوں،آپ مدد فرمائیں،شکریا۔
 
Top