ویڈیو ٹیوٹوریل ! برقی کتاب کی انڈکس لنکنگ سیکھیں !

محمدعمر

محفلین
Flvفائلز کو یوٹیوب پر اپلوڈ کرنا کوئی مسئلہ نہیں۔ لیکنswfفائلزکو یو ٹیوب سپورٹ نہیں کرتا۔ swfفائلز کا سائز کم ہوتا ہے بہ نسبflv
اس لئے میں اس فارمیٹ کے دکھانے کے بارے میں معلومات چاہتا ہوں
 
زہیر

محفلین
عارف بھائی اللہ آپ کو جزائے خیردے میں کافی عرصہ سے یہ طریقہ سیکھنے کو کوشش میں تھا آپ نے میرا مسئلہ حل کردیا بہت بہت شکریہ اور جزاک اللہ خیرا
 
زہیر

محفلین
السلام علیکم: عارف کریم بھائی اگر میرے پاس 4 مختلف قسم کی تصاویر ہیں جن کے مختلف سائز ہیں لیکن میں چاہتا ہوں کہ جب ان سب تصاویر کی ایک پی ڈی ایف بناؤں تو تمام صفحات برابر نظر آئیں۔ اس وقت جب میں بناتا ہوں تو کوئی صفحہ چوڑائی میں بڑا ہوتا ہے اور کوئی چھوٹا۔
 
arifkarim

معطل

آپ چاہیں تو عرفان ویو کی مدد سے تمام تصاویر کی اونچائی اور چوڑائی یکساں کر سکتے ہیں۔ یہاں سے اتاریئے:
http://www.irfanview.com/
 
Top