محمد تابش صدیقی
منتظم
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی، مناسب ہو گا کہ تحریر کے ساتھ حوالہ بھی منسلک کر دیں۔
ہاہ۔۔۔۔۔۔ اس میں خامیاں زیادہ ہیں
میں نہیں مانتی ۔۔۔ آ کوئی گل آ
سالگرہ کے موقع پر رانا بھائی کی لڑی آپ کا اسٹار کیا ہے میں اکثر محفلین نےمعلومات کی کمی کا ذکر کیا تو معلومات میں اضافے سے لڑی بنانے کا خیال آیا۔اس لڑی کا سالگرہ سے تعلق؟
101 فیصد متفق
سب کا یہی حال ہے ہادیہ !! مصنف نے کوئی پرانا بدلہ چکایا ہے سب سے۔
محمد تابش صدیقی بھائی تدوین کر کے لڑی کےمراسلہ نمبر16 میں حوالہ شامل کر دیا ہے۔محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی، مناسب ہو گا کہ تحریر کے ساتھ حوالہ بھی منسلک کر دیں۔
اور کیا وارث بھائی۔۔برجوں پر یہ تبصرہ جات واقعی دلچسپ اور پر مزاح ہیں۔ کس کی تحریر ہے نقیبی صاحب؟ میرے سامنے آئے تو سینے سے لگا لوں اور بعد میں گولی مار دوں
کراچی کے عمران صاحب ہیں۔برجوں پر یہ تبصرہ جات واقعی دلچسپ اور پر مزاح ہیں۔ کس کی تحریر ہے نقیبی صاحب؟ میرے سامنے آئے تو سینے سے لگا لوں اور بعد میں گولی مار دوں
بہنا اگرلڑی پسند نہیں آئی تو نظر انداز کردیں۔یا تو اس لڑی کو رانا بھائی کی لڑی میں ضم کر دیا جائے یا بارہویں سالگرہ کا سابقہ ہٹا دیا جائے۔
پہلے مراسلہ میں شامل کرنا بہتر رہے گامحمد تابش صدیقی بھائی تدوین کر کے لڑی کےمراسلہ نمبر16 میں حوالہ شامل کر دیا ہے۔
صحیح!!!۱) اس سے متعلق افراد میں مادی خواہشات، جاہ طلبی اور عاقبت اندیشی خصوصیت کے ساتھ پائی جاتی ہیں۔
۲) سستی میں ضرب المثل ان افراد کا بس چلے تو کھڑے بیٹھیں نہ، بیٹھے لیٹیں نہ اور لیٹے سانس نہ لیں۔
۳) یہ مردم بیزاری کی نعمت سے بھی مالا مال ہوتے ہیں۔
۴) ان کے روکھے رویے کی وجہ سے لوگ ان کو مغرور سمجھتے ہیں۔
کوئی ایسی ویسی معلوماتی۔ یہ لڑی نہ پڑھتے تو شاید اپنے بارے میں درست معلومات مہیا ہی نہ ہوتیں۔سالگرہ نہیں بلکہ ایک معلوماتی لڑی ہے۔ باقی تابش صاحب خود سوچ لیں کس زمرے میں بہتر رہے گی۔
تحریر نگار بھی "جدی" ہی ہے ویسےصحیح!!!
مگر وہ ہم نہیں ہیں!!!کراچی کے عمران صاحب ہیں۔
لڑی کے مراسلہ نمبر1 میں بھی تدوین کردی ہے۔پہلے مراسلہ میں شامل کرنا بہتر رہے گا
اب تو مجھے شک سا ہو رہا ہے کہ "آپ" ہی ہیںمگر وہ ہم نہیں ہیں!!!
توبہ توبہ استغفار!!!ان کے اندر کتے والی ضد پائی جاتی ہے۔
اللہ رحم کرے۔۔۔اب تو مجھے شک سا ہو رہا ہے کہ "آپ" ہی ہیں
عدنان اب تو تمہاری خیر نہیں۔۔۔حقیقت میں ان میں بیچارے بکرے کی طرح عقل نامی شے ہوتی ہی نہیں اور یہ آتے جاتے کو ٹکریں مارتے رہتے ہیں۔
مجھے بھی نہیں آئی پسند۔۔بہنا اگرلڑی پسند نہیں آئی تو نظر انداز کردیں۔