کیوں ہم نے تمہاری بھینس چُرائی ہے!!!ان کو غصہ دلانا بہت آسان ہے کہ تنقید کر کے دیکھیں آیندہ یا دوست نہیں ہو گا یا دوستی نہیں ہو گی۔یہ بہت جلد بد ظن بھی ہو جاتے ہیں اور کمینوں کی طرح اندر ہی اندر شک پالتے رہتے ہیں اور اس کو کسی ایسے مقام پر ظاہر کرتے ہیں کہ اگلے بے چارے کی مٹی پلید ہر کر رہ جاتی ہے۔
بھئی یہ تو بالکل غلط ہے۔۔۔چند ایک جدی کنجوس ہوتے ہیں جبکہ باقی مکھی چوس اور یہودی ہوتے ہیں۔سودی کاروبار کا بانی ایک جدی ہی تھا۔
محفلین سے " کٹ" کھانے کے لیے تیار ہوجائیں عدنان بھائی
اب تو کسی نے آپ کو چھوڑنا نہیں
کیوں ہم نے تمہاری بھینس چُرائی ہے!!!
اس برج کے افراد کے منفی پہلو شک، بد ظنی، خود غرضی ضد اور کٹ حجتی ہے۔
کوئی ایسی ویسی معلوماتی۔ یہ لڑی نہ پڑھتے تو شاید اپنے بارے میں درست معلومات مہیا ہی نہ ہوتیں۔
مجھے بھی نہیں آئی پسند۔۔
ہم تو بس شغل فرما رہے ہیں۔
وڈا آیا انسان بنانے۔۔۔اگر ان منفی عناصر پر قابو پا لیں تو یہ بکرے کی بجائے انسان بن جائیں ۔
وڈا آیا انسان بنانے۔۔۔
ہن تسی اپنی خیر منا!!!
عدنان بھائی۔۔۔ مسجد پج جاؤ۔ جمعہ کا ٹائم ہونے والا۔۔
جمعہ کے بعد توبہ کے نفل لازمی ادا کیجیے گا۔۔ اللہ محفلین کے عتاب سے بچائے آپ کو۔۔ آپ کا اللہ ہی حافظ
عدنان بھائی جامع مسجد اردو محفل کے امام ہیں۔ یہ آج کا خطبہ ہے۔عدنان بھائی۔۔۔ مسجد پج جاؤ۔ جمعہ کا ٹائم ہونے والا۔۔
جمعہ کے بعد توبہ کے نفل لازمی ادا کیجیے گا۔۔ اللہ محفلین کے عتاب سے بچائے آپ کو۔۔ آپ کا اللہ ہی حافظ
برجوں پر یہ تبصرہ جات واقعی دلچسپ اور پر مزاح ہیں۔ کس کی تحریر ہے نقیبی صاحب؟ میرے سامنے آئے تو سینے سے لگا لوں اور بعد میں گولی مار دوں
بھائی پر یہاں تو سب الٹ ہوگیا ۔مقتدی ڈانڈا لیے کے کھڑے ہیںعدنان بھائی جامع مسجد اردو محفل کے امام ہیں۔ یہ آج کا خطبہ ہے۔
یہ والا ہے۔عدنان بھائی، ان میں سے آپ کا برج کونسا ہے؟؟
یقن جانیئے محترم نقیبی صاحب ۔۔ کبھی کسی نے اسطرح برج جدی کے زیر اثر پیدا ہونے والے حضرات کی کتے والی نہیں کی ۔۔ یعنی جو اخباروں میں انٹرنیٹ پر Daily Zodiac والے خوش گمانیوں اور غلط فہمی کا شکار کردیتے ہیں مطلب وہ دراصل "ماموں" بناتے ہیں کھلے الفاظ میں۔۔ پر آخر میں جو لکھا ہے کہ ایک ایک روپیہ کے لیئے بحث کرنے والے اس سے اتفاق نہیں کیوں کہ میں تو اکثر پورے پیسے دیتا ہوں اگر مجھے دکاندار کا بتایا ریٹ مناسب لگے ورنہ کچھ نہ کچھ پہ اصرار کرتا ہوں لیکن زیادہ نہیں ۔۔ اسکے علاوہ باقی تمام باتوں سے اتفاق ہے مجھے ۔۔ کیونکہ میں ایک کٹر جدی ہوں
برج جدی ۔ تئیس دسمبر تا بیس جنوری ۔ Capricorn
نشان برج: بکرا
حاکم سیارہ: زحل
ہم مزاج برج:ثور، سنبلہ
ویری برج:حمل، سرطان، میزاندائرہ بروج میں دسویں نمبر پر برج جدی ہے اس سے متعلق افراد میں مادی خواہشات، جاہ طلبی اور عاقبت اندیشی خصوصیت کے ساتھ پائی جاتی ہیں۔ سستی میں ضرب المثل ان افراد کا بس چلے تو کھڑے بیٹھیں نہ، بیٹھے لیٹیں نہ اور لیٹے سانس نہ لیں۔ان کے اندر کتے والی ضد پائی جاتی ہے۔ یہ مردم بیزاری کی نعمت سے بھی مالا مال ہوتے ہیں۔ ان کے روکھے رویے کی وجہ سے لوگ ان کو مغرور سمجھتے ہیں جبکہ حقیقت میں ان میں بیچارے بکرے کی طرح عقل نامی شے ہوتی ہی نہیں اور یہ آتے جاتے کو ٹکریں مارتے رہتے ہیں۔ یہ بکرے کی طرح میں میں کرتے رہتے ہیں اور اپنی ذات سے آگے انہیں کچھ نہیں نظر آتا۔ان کو غصہ دلانا بہت آسان ہے کہ تنقید کر کے دیکھیں آیندہ یا دوست نہیں ہو گا یا دوستی نہیں ہو گی۔یہ بہت جلد بد ظن بھی ہو جاتے ہیں اور کمینوں کی طرح اندر ہی اندر شک پالتے رہتے ہیں اور اس کو کسی ایسے مقام پر ظاہر کرتے ہیں کہ اگلے بے چارے کی مٹی پلید ہر کر رہ جاتی ہے۔ یہ کسی کام میں ہاتھ ڈالیں تو جب تک مکمل نہ ہو نہ خود سکون کرتے ہیں نہ دوسروں کو سانس لینے دیتے ہیں۔چند ایک جدی کنجوس ہوتے ہیں جبکہ باقی مکھی چوس اور یہودی ہوتے ہیں۔سودی کاروبار کا بانی ایک جدی ہی تھا۔اس برج کے افراد کے منفی پہلو شک، بد ظنی، خود غرضی ضد اور کٹ حجتی ہے۔ اگر ان منفی عناصر پر قابو پا لیں تو یہ بکرے کی بجائے انسان بن جائیں ۔
مشہور جدی شخصیات میں ہمارا بلاگ اور ہم شامل ہیں۔اس کے علاوہ سرکاری دفاتر کے بات کرنے پر کاٹنے کے دوڑتے کلرکوں اور دکاندار سے ایک ایک روپیہ چھڑانے کے لیے بحث کرنے والے گاہک اور تمام عمر لوگوں کی زندگی برباد کر کے آخیر عمر میں مسجد ملنے والے بڈھوں کو بھی جدی گنیے۔
پسند کا شکریہ بھائی۔
عدنان بھائی کمال لکھا ہے کسی نے۔