امرتسر ۔۔۔۔۔۔ مذہبی عقیدت مند ٹانک ( یا ۔۔۔ ٹونک)۔۔
وجی لائبریرین اکتوبر 30، 2008 #50 بہت خوب بھائی کیا بات ہے آپ کی کہاں کہاں سے ایسی تصاویر لے کر آتے ہیں آپ
مغزل محفلین اکتوبر 30، 2008 #52 وجی نے کہا: بہت خوب بھائی کیا بات ہے آپ کی کہاں کہاں سے ایسی تصاویر لے کر آتے ہیں آپ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ وجی بھیا ۔۔ میرے پاس جادوئی دریچہ ہے جس سے گزر کر پروائی کی ہوا یہ تحفے دے جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک بار پھر بہت شکریہ۔۔۔۔۔
وجی نے کہا: بہت خوب بھائی کیا بات ہے آپ کی کہاں کہاں سے ایسی تصاویر لے کر آتے ہیں آپ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ وجی بھیا ۔۔ میرے پاس جادوئی دریچہ ہے جس سے گزر کر پروائی کی ہوا یہ تحفے دے جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک بار پھر بہت شکریہ۔۔۔۔۔
پپو محفلین اکتوبر 30، 2008 #53 م م مغل صاحب آپ نے تو کمال کر دیا اگرچہ کچھ تصاویر پہلے بھی اپ لوڈ کی جا چکیں ہیں مگر آپ نے ساتھ تفصیل دے اسے اور مہمیز بنا دیا ہے مزا آگیا اور کے لیے داد تحسین میرے دل سے نکل رہی ہے
م م مغل صاحب آپ نے تو کمال کر دیا اگرچہ کچھ تصاویر پہلے بھی اپ لوڈ کی جا چکیں ہیں مگر آپ نے ساتھ تفصیل دے اسے اور مہمیز بنا دیا ہے مزا آگیا اور کے لیے داد تحسین میرے دل سے نکل رہی ہے
خورشیدآزاد محفلین اکتوبر 30، 2008 #54 بہت زبردست اور نایاب تصاویر ہیں، دکھانے کا بےحد شکریہ مغل صاحب۔
تعبیر محفلین اکتوبر 30، 2008 #55 اف شکریہ کا بٹن دبا دبا کر میری انگلیاں تھک گئیں م۔م۔مغل نے کہا: ہمالیہ کے پانیوں ستلج میں اشنان ۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کیا ہے؟؟؟لوہے کی بھینس ہے یا کیا بلا ہے م۔م۔مغل نے کہا: لکھنؤ ۔۔۔ 1842 میں ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ لکھنو کو کیا ہوا
اف شکریہ کا بٹن دبا دبا کر میری انگلیاں تھک گئیں م۔م۔مغل نے کہا: ہمالیہ کے پانیوں ستلج میں اشنان ۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کیا ہے؟؟؟لوہے کی بھینس ہے یا کیا بلا ہے م۔م۔مغل نے کہا: لکھنؤ ۔۔۔ 1842 میں ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ لکھنو کو کیا ہوا
الف عین لائبریرین اکتوبر 31، 2008 #56 کچھ کیپشنس درست نہیں لگے ہیں، اصل کیپشن دیکھنے سے اغلاط کا پتہ چلتا ہے۔
مغزل محفلین اکتوبر 31، 2008 #57 الف عین نے کہا: کچھ کیپشنس درست نہیں لگے ہیں، اصل کیپشن دیکھنے سے اغلاط کا پتہ چلتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ باباجانی نشاندہی کردیجئے میں مدون کرلیتا ہوں۔ دراصل میری انگریزی الاماشااللہ ہے ۔۔
الف عین نے کہا: کچھ کیپشنس درست نہیں لگے ہیں، اصل کیپشن دیکھنے سے اغلاط کا پتہ چلتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ باباجانی نشاندہی کردیجئے میں مدون کرلیتا ہوں۔ دراصل میری انگریزی الاماشااللہ ہے ۔۔