ٹھیک ہے میں جون جولائی میں پاکستان ہو آتا ہوں۔ ذرا وہاں کی گرمی شرمی کھا آؤں۔
ماسٹر جی ۔۔ آپ نے سبق تو پڑھایا نہیں


اسلئے آپ اسے درست کردیں

شکریہ

ٹھیک ہے میں جون جولائی میں پاکستان ہو آتا ہوں۔ ذرا وہاں کی گرمی شرمی کھا آؤں۔
واؤ واپسی میں پوری رپورٹ دیجیے گا تصویری کہانی کے ساتھ![]()
وسلام ، میں ٹپِ ٹاپ مزے میں ، اللہ کا شکر ہے ۔
میں حیران ہوئی ہوں بہت ، آپکی اس یاداشت سے ، کتنا یاد رکھا ہوا ہے آپ نے
![]()
جی میں نے جان بوجھکر ہی نام نہیں لکھا تھا ۔۔ ورنہ گھر تو میرا یہی پے ہے مگر جو ایرئیے لکھے ہیں وہاں بھی سب اپنے ہی گھر ہیں ۔۔۔ایک پیر یہاں ہوتا ہے تو دؤسرا وہاں ( نہیں ، اب چڑیل نہ سمجھ لئجیے گا)
آپ سنائیے کہاں ہیں ۔؟ آج بہت عرصے بعد آپ بھی نظر آئے ہیں ۔
یادداشتاور میری۔ میں بہت بھلکّڑ ہوں۔
یہ تو میں نے کل ہی کہیں دیکھا تھا۔ آپ نے تصاویر لگائیں تھیں نا۔ تصاویر تو اب ہٹ گئی ہیں پر نام یاد رہ گیا۔
جی پچھلے دنوں محفل میں ایرر تھا کھل ہی نہیں رہی تھی تو میں نے کوفت کے مارے کوفتہ بننے سے پہلے آنا ہی چھوڑ دیا تھا۔ بس یہ بات تھی۔
اصل پيغام ارسال کردہ از: بوچھی
میں لندن ، والتھم سٹو ، چنگِ فورڈ ، لیٹن ، stratford ، میں رہتی ہوں ۔۔
لیٹن میں آپ کا کون ہے اور آپ کے گھر سے کتنی دور ہے؟
کوئی Leyton Grange Estate بھی ہے کیا؟
Leyton Grange Estate, E 10 آپ سے کتنا دور ہے؟
Leyton Grange Estate, Waltham Forest, London E10, United Kingdom
سیدھے ہاتھ والی بلڈنگ
![]()
یہ تو فلیٹس ہیںمیں نے سوچا شاید لینٹن اسٹیٹ والوں کا کوئی شاپنگ سنٹرز میں آفس ہوگا ،،
![]()
ہائے اللہ جی تُی اسپین وی آوو گےلیں جناب میں اپنی چھٹیاں بکُ کروا آئی![]()
جون میں ہم جارہے ہیں Amsterdam کوچ سے فیری ۔۔ فیری سے ایمرسٹڈیم Amsterdam![]()
![]()
اگست میں اسکاٹ لینڈ ، ۔۔
ستمبر مین فرانس ، پیرس ،۔۔
اور جو میرے سامنے آتا جائے گا وہی پے میں چل دوں گی ۔اسپین کے بیچز۔۔۔beaches,... اٹالینlakes ،![]()
اور ۔ ۔ اور ۔ ۔۔ اور بس ۔ ۔۔
![]()
میں گئی پھرُرررررر ، ۔۔۔
![]()
میں نے گوگل میپ میں تلاش کیا تو یہ ملا۔ باقی اللہ جانے کیا ہے۔ یا شمشاد بھائی ہی بتا سکتے ہیں۔
آج کل میں گوگل میپ کے پیچھے نہا دھو کے پڑا ہوا ہوں![]()
ہائے اللہ جی تُی اسپین وی آوو گے۔ ۔ ۔ میں فیر کدرے منہ کر جاواں
![]()
شکر ہے بھئی ، آپ آئے تو ۔۔ مجھے لگنے لگا تھا منہ کھول کر میں نے بہت بڑی غلطی کردی
![]()
جی آبی ٹو ، ابھی تو ایمیسرڈیم کی بکنگ ہوئی ہے ۔۔۔اگلے مہینے میں جولائی میں پیرس جانے کی بکنگ کرانے کو ہوں ۔۔ اور پھر اگست میں سکاٹلینڈ ، اسپین کا کراتی ہوں ، کیوں کہ مرحلہ وار ترتیب سے کررہی ہوں تو ہر مہینے کی ۔۔بکنگ کراتی جاؤں گی ، اسپین آئی تو ملنے آنا ۔۔ بھاگ چھپ نا جانا![]()
ایسا تو پھر چلتا ہی رہتا ہے ناں دنیا جو ہوئیاسلئے بھول جاؤ ۔۔
![]()
سمجھو ہماری بات ہوئی ہی نہیں۔۔ اُس بارے میں ۔۔ لیو ات ۔
![]()
ایک تو باجی آپ شرمندہ بہت کرتی ہو ایسے موقعوں پر میں اکثر پنجابی میں کہتا ہوتا ہوں کہ ہُن ساڈے نال اینج کرنی جئے؟ یا پھر کیوں لتر ماردے اووووخیر تُسی آئے تے میں شچی مُچی چھپ جانواں گا
لیٹن میں آپ کا کون ہے اور آپ کے گھر سے کتنی دور ہے؟