برٹش درایئونگ لائنسنس پاکستان میں

قیصرانی

لائبریرین
اس بارے مجھے کوئی معلومات نہیں۔ آپ انٹر نیشل ڈرائیونگ لائسنس ایسوسی ایشن سے یا پھر مقامی پولیس سے پوچھ لیجئے
 

شمشاد

لائبریرین
برٹش ڈرایئونگ لائنسنس پر پاکستان میں کتنا عرصہ گاڑی چلا سکتے ہیں؟
مجھ سے پوچھیں تو برٹش لائسنس پر پاکستان میں تاحیات گاڑی چلا سکتے ہیں۔ کوئی نہیں پوچھے گا۔

دوسرا طریقہ یہ ہے کہ برطانوی لائسنس دکھا کر بغیر کسی حیل و حجت کے پاکستانی لائسنس حاصل کیا جا سکتا ہے۔
 
Top