برٹش لائبریری سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا جگاڑ

محمد عمر

لائبریرین
جواب دینے کا بہت بہت شکریہ۔ دراصل مجھے دلگداز شمارہ نہیں چاہئیے، میں نے تو اس کا ربط مثال کے طور پر استعمال کیا ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ میرے سسٹم سے کتابیں کیوں ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہی ہیں اور ضرور میں کوئی غلطی کر رہا ہوں جس کا ادراک مجھے نہیں ہو پا رہا ہے۔ آپ مدد فرمائیں گے تو شائد یہ مسئلہ حل ہو جائے۔ ایک کتاب کو ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش حسبِ معمول رائیگاں جا رہی ہے۔ اس عمل کا امیج یہاں ثبت کر رہا ہوں، اگر آپ رہنمائی کر سکیں اور اس امر کی نشاندھی ہو سکے کہ میں کہاں پر غلطی کر رہا ہوں۔
AF1QipO9--NSSpvibmzl1ENPNi5M4s-fSHM23ptWCdWz

Google Photos
Google Photos


کتاب کا ربط ہے
"Maulvi (Volume 32, Issue 1) [1940]"

آپ کے مراسلے میں تصاویر نظر نہیں آ رہیں۔
کیا آپ یہ بھی بتا سکیں کہ کون سا اوپریٹنگ سسٹم ہے اور ۳۲ بٹ ہے یا ۶۴بٹ تو مزید آسانی ہو گی۔
 

محمد عمر

لائبریرین

میں نے ٹیسٹ کیا ہے اور میرے پاس اسی اوپریٹنگ سسٹم اور 64 بٹ میں بالکل درست کام کر رہا ہے۔ آپ کی لگائی گئی تصاویر دکھائی نہیں دے رہیں۔ اگر آپ ایرر کی تفصیل فراہم کر سکیں تو مزید کچھ ہاتھ پاؤں مار سکوں گا۔ اس کے علاوہ کتاب کا ربط جو استعمال کر رہے ہوں ضرور شامل کیجیے۔
 
میں نے ٹیسٹ کیا ہے اور میرے پاس اسی اوپریٹنگ سسٹم اور 64 بٹ میں بالکل درست کام کر رہا ہے۔ آپ کی لگائی گئی تصاویر دکھائی نہیں دے رہیں۔ اگر آپ ایرر کی تفصیل فراہم کر سکیں تو مزید کچھ ہاتھ پاؤں مار سکوں گا۔ اس کے علاوہ کتاب کا ربط جو استعمال کر رہے ہوں ضرور شامل کیجیے۔
_6XxnF7Zjq6PhhxmA1CptzAKHoZPTJKA95BqyNSKZZiW5wMSYJinK_iQ3z1iDRVm-0LASZM6pmAm8l24XKeOCo0yZSbVPq2ESf3AolmznEgKuarnXV7GYJoOHIC07FSjkwjYf8xk9h7bxETXmTo8c7BT4dN7K3i8CaPeWknxY3-sGKqX_3mDNSOi8xBL1S4hsBF52fRJZKtLRJt-LMK1zytDFzkE9ocQTx7LW0vyaGIrDXR3r5IXCtJDPEuVaZ7Tx4cUX5bGVXMkN4sjrUsK7T5t3wASgnoc-3BbSusQ35YBQf3Ts2xvd9_EB4NZl2a4YciBVlUvgOLDLCoWvtjUleT5bmYh-EoP5wpWoHogFAyq7s8M8ZCtAX0vFk-U6v_arRHOPC1Sgsi6mbj-SwkLspb8r1s0nm3bJ8Sk2fBksVXghc4bmcVO4m7Hq34cHVGD2r_9Hv-JQW9PtlxAmMMSEEdsZ7Hq4sgZX8R66XSqmHNq9xWPY9q_3zpx4SyYu59nlV0F8ji6TsmJSaQDecSaxAZLagRPCGoK0ofAWDnFHEyYR_Tkml8DGi8Z0zX0j5WvFEcH2F-pAesjsyJ_i2oVxX9tOECZDejG4yZI90pcLoNh1WGureAOdSqwLAZ_ldy9jYzqLJFB19bKubNvzb_pl5Qmnptp-O1Q9wYV9bWjl2OKqX-ZfYwDucuvh266=w1189-h919-no
 

محمد عمر

لائبریرین


آپ لنک کا صرف پہلا حصہ جو کہ # سے قبل ہے استعمال کیجیے۔ جیسا کہ آپ کی مثال میں "Maulvi (Volume 32, Issue 1) [1940]" (
کوڈ:
https://eap.bl.uk/archive-file/EAP566-1-1-12-1
) استعمال کیجیے تو یہ ڈاؤنلوڈ ہو جائے گا۔ میں ابھی تو چھٹیوں پہ جا رہا ہوں، انشا اللہ جنوری تک اسے اس قابل بنا دوں گا کہ یہ خودبخود اسے یو آر ایل سے حذف کر دے۔
 

محمد عمر

لائبریرین

میں پچھلے دو دنوں سے مسئلے کو دیکھ رہا ہوں۔ جو ایرر آپ کو آ رہی ہے وہ انٹرنیٹ کی بینڈ وڈتھ سے متعلق ہے۔ دسمبر میں مجھے بھی یہی ایرر آ رہا تھا۔ لیکن اب یہ مسئلہ نہیں۔ میں نے 6 -7 مختلف کتابیں ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھا ہے اور وہ بھی مختلف اوقات میں۔ آپ دوبارہ کوشش کیجیے۔ امید ہے کام کر رہی ہو گی۔ آپ اسے دن کے مختلف اوقات میں چلا کر دیکھیں کہ جب انٹرنیٹ کی سپیڈ بہتر ہو۔

اپنے تجربے کے نتائج سے ضرور مطلع کیجیے۔
 
میرا خیال ہے کہ یہ بینڈوڈتھ کا مسئلہ نہیں، میں نے کئی بار مختلف وقتوں میں اچھی بینڈورتھ کے وقت کوشش کی ہے لیکن ایرر کا پیغام خاصی سرعت سے آتا ہے۔
 

MindRoasterMirs

محفلین
السلام علیکم
محمد عمر صاحب نے جو جگاڑ بنایا ہے ۔ اس کو دیکھنے کےبعد ڈاؤنلوڈنگ کے دوران کچھ مشکلات پیش آنے پر بندہ نے اس کو کچھ اپ ڈیٹ کیا ہے اس میں کچھ مزید آپشن ڈالے ہیں اور کچھ ایرر ختم کیے ہیں۔ جس دوست کو یہ چاہیے اس ربط سے حاصل کر سکتا ہے ۔ ربط پر یا یہاں کمنٹ کر کے مزید معلومات یا مشورہ جات دیے جا سکتے ہیں ۔ شکریہ ۔ برٹش لائبری کتب ڈاؤنلوڈ ر ورژن 2۔1
والسلام
 
السلام علیکم
محمد عمر صاحب نے جو جگاڑ بنایا ہے ۔ اس کو دیکھنے کےبعد ڈاؤنلوڈنگ کے دوران کچھ مشکلات پیش آنے پر بندہ نے اس کو کچھ اپ ڈیٹ کیا ہے اس میں کچھ مزید آپشن ڈالے ہیں اور کچھ ایرر ختم کیے ہیں۔ جس دوست کو یہ چاہیے اس ربط سے حاصل کر سکتا ہے ۔ ربط پر یا یہاں کمنٹ کر کے مزید معلومات یا مشورہ جات دیے جا سکتے ہیں ۔ شکریہ ۔ برٹش لائبری کتب ڈاؤنلوڈ ر ورژن 2۔1
والسلام
ربط کو کلک کرنے پر یہ کچھ آتا ہے

Access forbidden!​

You don't have permission to access the requested directory. There is either no index document or the directory is read-protected.

If you think this is a server error, please contact the webmaster.

Error 403​

bld.amuslim.org
Apache/2.4.41 (Win64) OpenSSL/1.1.1c PHP/7.4.3
 
Top