ملائکہ
محفلین
بہت ساری چاکلیٹ اور ہائی ہیلزواہ، بہت خوب، زبردست! مانگیں کیا مانگتی ہیں ملائکہ بٹیا؟
بہت ساری چاکلیٹ اور ہائی ہیلزواہ، بہت خوب، زبردست! مانگیں کیا مانگتی ہیں ملائکہ بٹیا؟
چلئے پرانی پر ہی خوش رہیئےجی نہیں
اسی دھاگے پر کہ الگ سے؟دیکھائیں۔۔۔ ۔
تو پھر ہاسٹل کا یا باہر کا کھا لیں۔۔۔۔ اور ساری فرمائیشیں جمع کرلیں جب چکر لگے تو پھر پوری کروالیں ؛)کیا بات ہے ۔زبردست ۔۔۔ ۔ہم ہوسٹل میں رہنے والے لوگ نا چولہا نہ چوکی ۔۔۔
گھر میں ہوتے تو ٹرائی کرتے یا امی یا آپا جان سے فرمائش کرتے۔۔۔ مگر
جیسے بھی دل چاہےاسی دھاگے پر کہ الگ سے؟
اسی پر رکھ دیتا ہوں۔ اگر کسی نے ترکیب پوچھی تو الگ سے پھر دھاگہ کھول دوں گاجیسے بھی دل چاہے
اچھے ہیں ۔۔
قیصرانی بھائی ۔۔ جب سے میں یہ پک دیکھ رہا ہوں ویسے کی ویسی ہے ۔۔ ختم ہی نہیں ہوتی ۔۔
یہ تو کل کی پک ہے جناب۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ اس سے پچھلی پکس میں اتنا پنیر نہیں ہوتا تھا اور نہ ہی یہ پیپر کی تہہقیصرانی بھائی ۔۔ جب سے میں یہ پک دیکھ رہا ہوں ویسے کی ویسی ہے ۔۔ ختم ہی نہیں ہوتی ۔۔
وہ تو نہیں تھی پہلی پک میں ۔۔ پر اس کا ذائقہ کیسا ہے ؟؟ پیزا کی طرح ؟یہ تو کل کی پک ہے جناب۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ اس سے پچھلی پکس میں اتنا پنیر نہیں ہوتا تھا اور نہ ہی یہ پیپر کی تہہ
نہیں۔ اس میں پنیر اور ٹماٹر کی وجہ سے الگ سے ذائقہ ہوتا ہے۔ کبھی آئیے تو کھلاؤں گاوہ تو نہیں تھی پہلی پک میں ۔۔ پر اس کا ذائقہ کیسا ہے ؟؟ پیزا کی طرح ؟
ان شاء اللہ ۔۔ آئیں مل کے دعا کرتے ہیں ۔۔نہیں۔ اس میں پنیر اور ٹماٹر کی وجہ سے الگ سے ذائقہ ہوتا ہے۔ کبھی آئیے تو کھلاؤں گا
مجھے تو اسکی ریسپی چائیے۔۔۔
یاد کرائیے گا، کچھ دیر میں لکھ دیتا ہوںمجھے تو اسکی ریسپی چائیے۔۔۔
یہ بہت مزے کا لگ رہا ہےیاد کرائیے گا، کچھ دیر میں لکھ دیتا ہوں