فرقان احمد

محفلین
بہت شکریہ جناب۔ بہت ہی مفید مضمون ہے۔ خاص کر جو حوالہ فرمان فتحپوری صاحبہ کی تصنیف سے دیے گئے ہیں بہت کار آمد ہیں۔ اب یہ کتاب بھی تلاش کرنی ہوگی :)
"اقبال سب کے لیے" ، فرمان فتح پوری، ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس، دہلی، 1981ء
 

عبدالحسیب

محفلین
ایک اور مضمون بھی دیکھیے، اور شکریہ ادا کرنا نہ بھولیے۔ ربط
تاخیر کی معذرت کے ساتھ۔ مضمون کے لیے بے حد شکریہ۔
ویسے کوتاہی کا عالم بھی دیکھیں کہ یہ مضمون بھی ابھی تک نا مکمل چھوڑا ہوا ہے ہم نے۔ انشاء اللہ آخری قسط جلد ہی شریکَ محفل کرتے ہیں۔
 
Top