یہ کونسی فلم کا ڈائیلاگ ہے؟زندگی گزارنے کے لئے پیار ہی کافی نہیں ہوتا ، بریانی بھی چاہیے ہوتی ہے
یہ کونسی فلم کا ڈائیلاگ ہے؟
پنجاب میں بریانی غریب الدیار اور اجنبی ہے۔ اور خارجیوں سے ایسا ہی سلوک روا رکھا جاتا ہےپنجاب میں تو بریانی کا بیڑا غرق کر دیا جاتا ہے.
ہمارے کالج کے باہر ایک ہوٹل بریانی کے لئے مشہور تھا، دوستوں نے بھی بڑی تعریف کی۔پنجاب میں بریانی غریب الدیار اور اجنبی ہے۔ اور خارجیوں سے ایسا ہی سلوک روا رکھا جاتا ہے
ہم تو اس لیے بنا، کھا لیتے ہیں کہ خالص 'مسلمانی' ڈش ہے
؟ہمارے کالج کے باہر
ماہی احمد بہن آپ کے ہاتھ کی پکی ہوئی بریانی کھانے کا ابھی تک اتفاق نہیں ہوا، میرا بیان میرے تجربہ کا نچوڑ ہے۔لیکن بریانی کراچی یا سندھ کی ہی ہو.
پنجاب میں تو بریانی کا بیڑا غرق کر دیا جاتا ہے.
آبپارہ میں۔ ابھی اس ہوٹل کا نام ذہن میں نہیں آ رہا۔
سچی دل کرتا ہے ایسے ہوٹلوں کی ایسی کی تیسی کر دی جائے.... وہ بریانی نہیں مذاق کر رہے ہوتے ہیں ہمارے ساتھہمارے کالج کے باہر ایک ہوٹل بریانی کے لئے مشہور تھا، دوستوں نے بھی بڑی تعریف کی۔
وہاں گیا، تو دیکھا کہ ریٹ لسٹ پر لکھا تھا
سادہ بریانی، چنا بریانی، انڈا بریانی، چکن سنگل بریانی، چکن سپیشل بریانی۔
وہیں سے دل کھٹا ہو گیا۔ خیر کاؤنٹر پر دیکھا تو ایک ہی دیگ تھی۔ جس میں سے چاول نکالتے تھے اور حسبِ آرڈر مطلوبہ چیز ایڈ کر دیتے تھے۔ اور بریانی تیار۔
کر دیو کر دیو۔ سانوں کیسچی دل کرتا ہے ایسے ہوٹلوں کی ایسی کی تیسی کر دی جائے
توانوں ساڈے نال آنا پووے گا...کر دیو کر دیو۔ سانوں کی
زبردست۔یہ میں نے بنائی تھی، تھوڑے دن پہلے...
اور ہمارا اصول ہے کے رائتہ ہو اور زیادہ سارا ہو، اور سلاد ہو اور زیادہ سارا ہو... پھر ایک نوالہ صرف بریانی، ایک نوالہ رائتہ پلس بریانی، ایک نوالہ سلاد پلس بریانی، ایک نوالہ رائتہ پلس سلاد پلس بریانی، ایک نوالہ صرف بریانی. . . . . .زبردست۔
ویسے میرا اصول ہے کہ بریانی ہو تو صرف بریانی ہو۔ اس کے ساتھ کسی چیز کا اضافہ نہیں کرتا۔ رائتہ، اچار، سلاد وغیرہ۔