بریانی

ماہی احمد

لائبریرین
'کوئی حال نہیں' کا پنجابی ورژن:battingeyelashes:
اچھا پتا نہیں کیوں آپ والی پنجابی بہت مشکل ہے، یعنی کچھ زیادہ ہی ٹھیٹھ ہے... سچی میں ہماری طرف اتنی مشکل پنجابی نہیں بولی جاتی... گاوں میں بھی دادا ابو دادی امی وغیرہ بہت آسان پنجابی بولتے ہیں... یہ لفظ بھی میں نے پہلی بار سنا.
 
محمداحمد

ہماری طرف تو بولی ہی نہیں جاتی !

اس لئے سر کے اوپر سے گزر جاتی ہے۔ :) :) :)
 
اچھا پتا نہیں کیوں آپ والی پنجابی بہت مشکل ہے، یعنی کچھ زیادہ ہی ٹھیٹھ ہے... سچی میں ہماری طرف اتنی مشکل پنجابی نہیں بولی جاتی... گاوں میں بھی دادا ابو دادی امی وغیرہ بہت آسان پنجابی بولتے ہیں... یہ لفظ بھی میں نے پہلی بار سنا.
پنجابی کے ان گنت لہجے اور مختلف الفاظ کے بے شمار معنی اور تلفظ ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ 'کوئی حال نہیں' کے لیے آپ کےدادا ابو کے آبائی علاقے میں بھی کوئی نا کوئی لفظ ضرور مستعمل ہو گا جو آپ کے علم میں نہیں ہے۔
 
تجمل حسین

محفلین
آبپارہ میں۔ ابھی اس ہوٹل کا نام ذہن میں نہیں آ رہا۔
انہوں نے ہوٹل کا نہیں کالج کا نام پوچھا ہے شاید۔ :)
اچھا پتا نہیں کیوں آپ والی پنجابی بہت مشکل ہے، یعنی کچھ زیادہ ہی ٹھیٹھ ہے... سچی میں ہماری طرف اتنی مشکل پنجابی نہیں بولی جاتی... گاوں میں بھی دادا ابو دادی امی وغیرہ بہت آسان پنجابی بولتے ہیں... یہ لفظ بھی میں نے پہلی بار سنا.
شاید آپ کے ہاں ”حال اوئے“ بولا جاتا ہو o_O
 
محمداحمد

لائبریرین
جیڑی پنجابی میں بولدی آں او ساریاں نوں سمجھ آجاندی اے.... نئیں؟ :p

یہ تو واقعی سمجھ آتی ہے۔

اور اسی کے بل بوتے پر ہم دنیا سے کہتے ہیں کہ ہم پنجابی سمجھ لیتے ہیں۔ :)

لیکن چوہدی صاحب کی تحریر دیکھ کر پھر تائب ہونا پڑتا ہے۔ :) :) :)
 
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
:laughing::laughing::laughing:
اب اگر میں تلہ گنگ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں بولی جانی والی پنجابی لکھنا شروع کروں تو ہمارے ماجھے کے علاقے کے پنجابی بھی ہاتھ جوڑ دیں گے۔ :battingeyelashes: اور آپ۔۔۔ آپ تو یقیناً مزید 'تائب' ہو کر جنت کے حقداروں میں نام لکھوا لیں گے ۔ :winking:
 
ماہی احمد

لائبریرین
پنجابی کے ان گنت لہجے اور مختلف الفاظ کے بے شمار معنی اور تلفظ ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ 'کوئی حال نہیں' کے لیے آپ کےدادا ابو کے آبائی علاقے میں بھی کوئی نا کوئی لفظ ضرور مستعمل ہو گا جو آپ کے علم میں نہیں ہے۔
:)

شاید آپ کے ہاں ”حال اوئے“ بولا جاتا ہو o_O

دادا ابو تو بس "کوئی حال نئیں" ہی کہتے ہیں...
 
محمداحمد

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
:laughing::laughing::laughing:
اب اگر میں تلہ گنگ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں بولی جانی والی پنجابی لکھنا شروع کروں تو ہمارے ماجھے کے علاقے کے پنجابی بھی ہاتھ جوڑ دیں گے۔ :battingeyelashes: اور آپ۔۔۔ آپ تو یقیناً مزید 'تائب' ہو کر جنت کے حقداروں میں نام لکھوا لیں گے ۔ :winking:

واہ۔۔۔!

چلیے!! جنت کا کچھ آسرا تو ہوا اسی بہانے :)
 
وقار..

محفلین
اور ہمارا اصول ہے کے رائتہ ہو اور زیادہ سارا ہو، اور سلاد ہو اور زیادہ سارا ہو... پھر ایک نوالہ صرف بریانی، ایک نوالہ رائتہ پلس بریانی، ایک نوالہ سلاد پلس بریانی، ایک نوالہ رائتہ پلس سلاد پلس بریانی، ایک نوالہ صرف بریانی. . . . . . :heehee:

اور ساتھ میں کولڈ ڈرنک بھی ہوجاے 7 اپ تو کیا ہی کہنے
 
Top