عبدالقیوم چوہدری
محفلین
یہ وقت بھی آنا تھا۔
ویسے حد نہیں ہو گئی
ویسے حد نہیں ہو گئی
میرا خیال ہے ہو جائے گیاب اس کے بعد تو شادی ہونے سے رہی
میرا خیال ہے کہ 'کاشف حسین' شادی شدہ ہے، اسے زن مریدی کا طعنہ ملا ہو گا اور اس بات پر دونوں میں شرط لگ گئی ہونی ہےہاہاہاہا
اصل فساد کی جڑ "کاشف حسین کی مونچھیں" ہیں۔
میرا خیال ہے کہ 'کاشف حسین' شادی شدہ ہے، اسے زن مریدی کا طعنہ ملا ہو گا اور اس بات پر دونوں میں شرط لگ گئی ہونی ہے
شادی کے بعد تین سال بہت ہوتے ہیں۔ بھول بھال جائیں گے بقول شاعر 'کون جیے گا تیری 'مونچھ' کے سر ہونے تک'ہاہاہاہا۔۔۔۔!
خوب قیاس آرائی کی ہے آپ نے۔ ایسا ہی ہوگا۔
وہ بندہ محفل پر تو نہیں تھا نا ؟؟ایک بندے نے بڑی سنجیدگی سے کہا تھا
نہیں محفل پر نہیں تھا۔ یہاں کویت میں ہی ملا تھا۔ پاکستانی تھاوہ بندہ محفل پر تو نہیں تھا نا ؟؟
سیانے کہتے ہیں ۔۔ہر شریف آدمی اپنی بیوی سے ڈرتا ہے ۔۔۔مرد اپنی بیوی سے ڈرتا ہے
وہ شریف بندہ ہونا ہےنہیں محفل پر نہیں تھا۔ یہاں کویت میں ہی ملا تھا۔ پاکستانی تھا
جی بندہ تو وہ واقعی شریف تھا۔ اور اس کے یقین سے ظاہر تھا کہ اپنی بیوی سے خاصا ڈرتا ہوگاسیانے کہتے ہیں ۔۔ہر شریف آدمی اپنی بیوی سے ڈرتا ہے ۔۔۔
وہ شریف بندہ ہونا ہے
لیکن سارے شریف نہیں ڈرتے
یہ مارچ اعلانیہ نہیں ہوتے۔ مظلوم گھر میں چھپ کر ہی رو دھو لیتے ہیں
لگتا ہے آپ ادھر بھی آزادی مارچ شروع کرانا چاہتے ہیں
یہ مارچ اعلانیہ نہیں ہوتے۔ مظلوم گھر میں چھپ کر ہی رو دھو لیتے ہیں
میں سیاسی شریفوں کی بات نہیں کر رہا عام لوگوں کی بات کر رہا ہوں۔
لیکن جن شریفوں کی آپ بات کرتے ہیں، وہ نا مظلوم ہیں، نہ گھر میں چھپتے ہیں اور نہ چپ کر کے رونے دھونے والے ہیں
لگتا ہے آپ کے پاس اندر کی خبریں ہیںویسے سیاسی شریفوں نے بھی کبھی سرعام خود پر ہونے والے گھریلو ظلم کی بات نہیں کی
اندازہ ہے۔ اس بات کا تو علم ہے کہ نواز فیملی ایک ٹیپیکل پنجابی فیملی ہے۔ اس لئے تھوڑی بہت گڑبڑ تو چلتی رہتی ہوگیلگتا ہے آپ کے پاس اندر کی خبریں ہیں
کہاں جی۔اندازہ ہے۔ اس بات کا تو علم ہے کہ نواز فیملی ایک ٹیپیکل پنجابی فیملی ہے۔ اس لئے تھوڑی بہت گڑبڑ تو چلتی رہتی ہوگی