بریت زن مریدی

کہاں جی۔
میاں صاحب کشمیری ہیں۔ البتہ آباء کے امرتسر میں رہنے اور پھر بعد میں لاہور آ جانے سے پنجابی ٹچ آ گیا ہے
میاں صاحب اور ان کے والد صاحب کہاں کی پیدائش ہیں؟ پنجاب کی تو پنجابی ہوئے نا
میاں صاحب تو ذاتی طور اندرون لاہور کے ایک ٹیپکیل انسان ہیں نہاری کے شوقین ;)
لاہور کی دو ہی توبڑی برادریاں ہیں ارائیں اور بٹ برادری
میاں صاحب بٹ ہیں :)
 
میاں صاحب اور ان کے والد صاحب کہاں کی پیدائش ہیں
میاں محمد شریف مرحوم امرتسرمیں پیدا ہوئے تھے۔ 1947 میں ان کے خاندان نے پاکستان ہجرت کی اور لاہور میں آباد ہوئے اس لیےمیاں محمد نواز شریف صاحب کو 'مجبوراً' لاہور میں پیدا ہونا پڑا۔۔ :p
 
پیدائش سے مجھے ایک دوست کا سکول کے زمانے کا ایک واقعہ یاد آ گیا ہے۔
اردو کا ٹیسٹ تھا، اور سبق تھا بابا گرو نانک۔ ٹیسٹ ہو چکا تو استاد جی نے چیکینگ کر کے سب کو پیپر واپس کر دئیے۔ لیکن ہمارے دوست (فیاض) کو واپس نا کیا۔ استاد جی نے کہا فیاض کھڑے ہو جاؤ۔ اور پھر ساری کلاس کو مخاطب کر کے کہا کہ سنو۔۔۔ اس نے کیا لکھا ہے۔
"سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک جی موضع تلونڈی موجودہ ننکانہ صاحب (شیخوپورہ) میں 15 اپریل 1469 کو پیدا ہونا شروع ہوئے۔۔۔"
:laughing::laughing::laughing:
پوری کلاس ہنس ہنس کے دوہری ہوگئی۔
جب یہ ہنسی مذاق تھوڑا کم ہوا تو استاد جی نے کہا کہ فیاض نے باقی سارامضمون بہترین لکھا ہے۔ اس کو ٹیسٹ کے نمبر دینے سے پہلے میں نے اس سے ایک سوال پوچھنا ہے
فیاض ۔۔۔میں تمھیں دس میں سے دس نمبر دوں گا، ۔۔۔۔بس اتنا بتا دو ۔۔۔۔کہ بابا گرو نانک جی کی پیدائش مکمل ہو چکی یا ابھی بھی جاری ہے۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
ملائکہ

محفلین
پیدائش سے مجھے ایک دوست کا سکول کے زمانے کا ایک واقعہ یاد آ گیا ہے۔
اردو کا ٹیسٹ تھا، اور سبق تھا بابا گرو نانک۔ ٹیسٹ ہو چکا تو استاد جی نے چیکینگ کر کے سب کو پیپر واپس کر دئیے۔ لیکن ہمارے دوست (فیاض) کو واپس نا کیا۔ استاد جی نے کہا فیاض کھڑے ہو جاؤ۔ اور پھر ساری کلاس کو مخاطب کر کے کہا کہ سنو۔۔۔ اس نے کیا لکھا ہے۔
"سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک جی موضع تلونڈی موجودہ ننکانہ صاحب (شیخوپورہ) میں 15 اپریل 1469 کو پیدا ہونا شروع ہوئے۔۔۔"
:laughing::laughing::laughing:
پوری کلاس ہنس ہنس کے دوہری ہوگئی۔
جب یہ ہنسی مذاق تھوڑا کم ہوا تو استاد جی نے کہا کہ فیاض نے باقی سارامضمون بہترین لکھا ہے۔ اس کو ٹیسٹ کے نمبر دینے سے پہلے میں نے اس سے ایک سوال پوچھنا ہے
فیاض ۔۔۔میں تمھیں دس میں سے دس نمبر دوں گا، ۔۔۔۔بس اتنا بتا دو ۔۔۔۔کہ بابا گرو نانک جی کی پیدائش مکمل ہو چکی یا ابھی بھی جاری ہے۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
:p:p:p:p:ROFLMAO:
 
توبہ ہے۔۔۔۔۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
 
Top