زھرا علوی
محفلین
یہ میری غلطی تھی۔ ابھی احساس ہوا۔ یہ زہراء ہیں، زہرہ نہیں۔۔ زہرہ سیارے کا نام ہے، اور زکریا۔۔ مرکری یا جوپیٹر نہیں۔ وینس کو کہتے ہیں زہرہ۔
زہراء میں الفاظ واپس لیتا ہوں، لیکن اپنی پوسٹ میں ترمیم نہیں کر رہا۔ اب تو اتنے کوگوں نے دیکھ لی ہے نا۔ یہاں چپکے سے اعترافِ غلطی کر رہا ہوں۔
تم در اصل فاطمہ زہراء کے نام والی زہراء ہو۔۔۔ نہ جانے کس دھن میں لکھ گیا حالاں کہ تمہارے نام کی املا واضح ہے۔
ہممممممممم میں واقعی جنابِ فاطمہ الزہرا علیہ اسلام زہرا والی زہرا ہوں