مولا کی کرنی یوں ہوئی ہے کہ ہمارے رکن مولا Mola اچانک فعال ہو کر محسن کا منصب حاصل کر چکے ہیں۔۔
مبارک ہو مولا۔۔۔ یہ عہدہ سو پیغامات کی تکمیل پر اردو محفل عطا کرتی ہے۔
ارے واہ بھئی جب ہم محسن ہوئے تھے تو ہم سے تو کسی نے سیدھے منہ بات بھی نہیں کی تھی اور یہ مولا صاحب کی بڑی خوشامد کی جارہی ہے۔معاملہ کیا ہے آخر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ارے واہ بھئی جب ہم محسن ہوئے تھے تو ہم سے تو کسی نے سیدھے منہ بات بھی نہیں کی تھی اور یہ مولا صاحب کی بڑی خوشامد کی جارہی ہے۔معاملہ کیا ہے آخر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کبھی ہم بھی محسن ہوئے تھے چاند بابو آپکی والی شکایت ہماری بھی ہے
لیکن کوئی بات نہیں دل بڑا رکھو کبھی ناظم خاص ہوئے تو میں آپ کے لیے مبارکباد کا دھاگہ کھولوں گا