بریکنگ نیوز۔۔۔۔۔۔۔ بزرگ حضرات ضرور پڑھیں!!!

زین

لائبریرین
نہیں‌تعلق تو ہمارا ہے لیکن پتہ نہیں‌یہ ہمارا کام کب سے انہوں‌نے اپنے ذمے لے لیا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
آپ دو نمبر مال کی بات کر رہے ہیں، جبکہ اصلی والے مال کی تو کسی کو ہوا بھی نہیں لگی۔
 
زین

لائبریرین
نہیں!میں ہر قسم کے نمبر والے مال کی بات کررہا ہوں ۔ فی الحال تو کوئی چیز خالص نہیں
 
زین

لائبریرین
نہیں بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے بتایا نہیں کہ میرا اندازہ کیسا تھا کس حد تک غلط یا کس حد تک ٹھیک تھا؟
 
فہیم

لائبریرین
نہیں بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے بتایا نہیں کہ میرا اندازہ کیسا تھا کس حد تک غلط یا کس حد تک ٹھیک تھا؟

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ذرا یہ اندازہ کسی اور کے متعلق بھی لگاؤ
پھر بتاؤں گا کہ غلط ہے کہ صحیح:rolleyes:
 
زین

لائبریرین
چلئے شمشاد بھائی کے بارے میں‌بھی اندازہ لگاتا ہوں۔ شمشاد بھائی کی عمر 28سے 38 کے درمیان ہوسکتی ہے۔
 
فہیم

لائبریرین
تمہارا یہ تھریڈ پورٹل پر کیوں‌ نہیں دکھائی دے رہا۔

بار بار نئے پیغامات میں آکر دیکھنا پڑرہا ہے۔

اور یہ کیا چیٹنگ ہے
میری باری میں صرف 3 سال اور شمشاد بھائی کی باری میں 10 سال
صرف 5 سال کے ہیر پھیر کی اجازت ہے
 
زین

لائبریرین
یہ تو مجھے بھی پتہ نہیں، میں پورٹل کی بجائے نئے پیغامات ہی ہمیشہ چیک کرتا ہوں۔
شکر کرو میں‌تو آپ کو ابھی بوڑھا ظاہر کرنے والا تھا اور پھر جو نئی تحقیق کی گئی ہے اس کا پہلا تجربہ آپ پر کرتا ۔
 
بچے میں نے یہ تو کہیں‌ نہیں لکھا کہ تم نے میرے بارے میں درست تکا مارا ہے;)

اور منتظمین ذرا یہ پورٹل والا مسئلہ تو حل کردیں
یہ تھریڈ‌ پورٹل پر دکھائی نہیں دے رہا!
 
زین

لائبریرین
شمشاد بھائی
آپ جیسے بزرگوں (کی خوش فہمی ) کے لئے یہ دھاگہ دوبارہ آگے لارہا ہوں :rollingonthefloor:
 
dxbgraphics

محفلین
مرد کو عمر چھپانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
ہاں عورت سے عمر اور مرد سے کبھی تنخواہ کے بارے میں نہیں پوچھنا
 
Top