احمدبسراء
معطل
پیارے بھائی کچھ ذاتی مسائل میں الجھا رہا ہوں نیٹ بھی موبائل پہ چلا رہا ہوں۔ جلد آپ سے رابطہ کروں گا اور معزرت خواہ ہوں آپ سے میں آن لائن ہی نہیں آ سکا۔پتہ تو کافی ساروں کو ہے مگر کئی کے پاس تو وقت نہیں بتانے کا اور کئی جان بوجھ کر بتاتے نہیں کہ اس طریقے کا علم کسی اور کو نہ ہو جائے۔ جیسا کہ احمدبسراء صاحب کر رہے ہیں اس وقت