بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

قیصرانی

لائبریرین
ساجد
"
اب کہئے کہ آپ خود بھی مسخرے نہیں ہیں کیا؟۔ "​
جو چاہیں کریں۔ مجھے اس کے علاوہ اپ سے امید بھی کیا ہے اور اپ اسکےعلاوہ کربھی کیا سکتے ہیں ۔ جب کوئی دلیل ہی نہ ہو۔​
اس کے بعد اپکے کسی مراسلے کا جواب نہیں۔ اپ کی مرضی میرے ہر مراسلے کو ڈیلیٹ کردیں​
اب جواب بھی سن لیں۔ اس کے بعد اپ کو کوئی جواب نہیں​
سادہ لوح عوام یہ مذہبی لیڈر لوٹتے ہیں تو ان کی سادگی پر افسوس ہوتا ہے مگر جب اس کلٹ کے پڑھے لکھے افراد کو دیکھتا ہوں تو رنج ہوتاہے۔​
اقتباس لے کر تو آپ نے اس تحریر کو دوام بخش دیا :)
 

کاشفی

محفلین
کاشفی صاحب ، ایسا نہیں ہے کہ کسی کو استثنا دیا جاتا ہے۔ گفتگو میں کبھی کبھار کوئی جارحانہ لفظ آ جائے تو اسے جوش خطابت سمجھ کر درگزر کیا جاتا ہے لیکن مسلسل ایسے الفاظ کا استعمال اور احساس دلانے باوجود ان کی تکرار کو برداشت نہیں کیا جاتا۔
اگر کوئی ایسا مراسلہ انتظامیہ کی نظروں میں نہ آیا ہو جو آپ کے خیال میں جارحانہ یا موضوع سے ہٹ کر ہے تو رپورٹ کا بٹن دبا دیا کریں۔ لیکن یہاں ایک بات کا اظہار کر دوں کہ بہت سے دوسرے اراکین آپ کی تحریروں کو رپورٹ کرتے ہیں اس کا سبب بھی ایسے ہی نا مناسب الفاظ کی تکرار ہے۔ مگر انتظامیہ نے شاید ایک آدھ مراسلہ ہی حذف کیا سو اگر آپ کو ”کچھ زیادہ ہی اندازہ“ ہو رہا ہے تو اندازہ کیجئے کہ آپ کا اندازہ کس قدر غلط ہے۔
اور آپ کو کیسے الہام ہوا کہ آپ کا کوئی مراسلہ کسی سے ہمدردی کی بنا پر حذف کیا گیا؟۔ کوئی بات کہنے سے قبل اس کی تصدیق کر لینی چاہئیے کہ اصل معاملہ کیا ہے۔
غیر متفق۔۔۔اندازہ بہت ہی صحیح ہورہا ہے۔۔ اور لوگ میرے اندازے کا غلط اندازہ لگا رہے ہیں ۔۔۔ باقی باتیں کرنا فضول ہے۔۔ میں نے شاید کسی جگہ لکھا ہے کسی کو۔۔ کہ انصاف کی اُمید صرف جس سے ہے۔۔ادھر ہی دیکھتے ہیں کس کا اندازہ صحیح ہے۔ وہاں تو سب کے ساتھ ہی انصاف ہوگا ۔۔۔تو وہیں دیکھتے ہیں۔۔ آخر معاملہ کیا ہے۔۔ ہمدردی ہے کہ کچھ اور ہی بات ہے۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس کیس کے تفتیشی افسر نے خودکشی کر لی ہے۔ اس کی لاش کمرے میں پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں جی اب کیس نئے سرے سے شروع ہو گا اور ملزمان آرام سے چار چھ مہینے تو گزار ہی لیں گے۔ کل کس نے دیکھی ہے۔
 
Top