17 ستمبر
ھھم
کیا آپ کو پتہ ہے اس تصویر میں کیا ہے؟
بوجھیں تو جانیں
ہر روز ایک نیا سراغ ملے گیا
17 ستمبر آخری سراغ "
یہ کوئی گلیشیئر ، پہاڑ یا سمندر کی تصویر بنے گی مکمل کرنے پر۔
بوجھ لوں تو انعام کیا ملے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کسی سمندری طوفان کی تصویر لگتی ہے ۔انعام کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
(حجاب)
پہلے صحیح بوجھیں پھر انعام کی بات کریں گے
ھمیں تو کوئی بہت بڑا طوفان لگ رھا ھے۔۔۔
( آبرو )
نہیں طوفان نہیں
جی ہاں مجھے پتا ہے ۔
( باجو)
جی آپ کو بھی نہیں پتہ
اور ہاں جب آپ لگ جواب دیں تو تصویر ساتھ رکھیں
اشارہ ---- یہ ماونٹ ایوریسٹ ہے
کسی سمندری طوفان کی تصویر لگتی ہے ۔انعام کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اب شناخت بہت آسان ہوگی
یہ کوئی گلیشیئر ، پہاڑ یا سمندر کی تصویر بنے گی مکمل کرنے پر۔17 ستمبر
ھھم
کیا آپ کو پتہ ہے اس تصویر میں کیا ہے؟
بوجھیں تو جانیں
ہر روز ایک نیا سراغ ملے گیا
17 ستمبر آخری سراغ "
بوجھ لوں تو انعام کیا ملے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کسی سمندری طوفان کی تصویر لگتی ہے ۔انعام کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
حجاب صحیح جواب دو انعام ملے گا
(حجاب)
پہلے صحیح بوجھیں پھر انعام کی بات کریں گے
ھمیں تو کوئی بہت بڑا طوفان لگ رھا ھے۔۔۔
( آبرو )
نہیں طوفان نہیں
جی ہاں مجھے پتا ہے ۔
( باجو)
جی آپ کو بھی نہیں پتہ
سارہ یہ Big Foot کی طرح ہے۔ اگر Big Foot نہیں پتہ ہو تو انٹرنیت پر Big Foot گول کرلو
اور ہاں جب آپ لگ جواب دیں تو تصویر ساتھ رکھیں
اشارہ ---- یہ ماونٹ ایوریسٹ ہے
17 ستمبر کو یونیورسٹی آف مانچسٹر میں میرا پہلا دن ہو گا بحیثیت ایک طالبعلم کے (انشاءاللہ)
شکر کرو ابھی سلمان خان اور عامر خان نہیں آئے ۔
سلمان خان وغیرہ کو چھوڑیں۔ فی الحال تو محفل میں "عفریت کا آنسو" آ گیا ہے۔