بریکنگ نیوز

پاکستانی

محفلین
RetirementAge.gif
 

پاکستانی

محفلین
بریکنگ نیوز یونیکوڈ میں:-

پاکستان میں سرکاری ملازمین کی ریٹائر منٹ کی عمر اب ٦٠ سے بڑھا کر ٦٢ کر دی جائے گی۔

کویٹ سٹی (عبدالشکورحسن سے) پاکستان میں سرکاری ملازمین کی ریٹائر منٹ کی عمر اب ٦٠ سے بڑھا کر ٦٢ کی جا رہی ہے۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ میں اس کا مسودہ تیار کیا جا رہا ہے جو ایک دو روز میں جاری کر دیا جائے گا۔ ایک ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ جنرل پرویز کی عمر ٦٠سال ہونے والی ہے جس پر وہ ریٹائر ہو جائے گے لیکن ان کی ریٹائیر منٹ کی معیاد بڑھانے کے لئے سرکاری ملازمین کی عمر ٦٠ کی بجائے ٦٢ سال کی جا رہی ہے۔
 
Top