بریگیڈئیر طارق محمود

645680_42753902.jpg
 

اسد

محفلین
ایک مہینے سے بھی پرانی تحریر کی تصویر چسپاں کرنے کی ضرورت سمجھ میں نہیں آئی، ویسے تو تازہ اخباری کالموں کی تصاویر کی بھی سمجھ نہیں آتی۔ یہ غلام سرور کھوکھر صاحب کون ہیں؟ بلوچ تو نہیں ہو سکتے، کیونکہ بلوچ بریگیڈیئر ٹی ایم کے بارے میں کچھ مختلف خیالات رکھتے ہیں اور وہ اس واقعے کو شہادت نہیں مکافاتِ عمل بتاتے ہیں (70 کی دہائی میں بلوچستان میں فوجی آپریشن کے حوالے سے)۔ میں تو نہیں جانتا لیکن اللہ بہتر جانتا ہے۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ایس ایس جی سنٹر چراٹ میںمیں نے بریگیڈیئر ٹی ایم کی یہی تصویر لگی دیکھی ہے۔ اس کمرے کی تمام دیواروں پر ایس ایس جی کے دیگر شہدا کی تصویریں دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وقت رک سا گیا ہے۔ ویسے معلوم نہیں یہ سب شہید ہیں بھی یا نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ تعالٰی کے کام ہیں اور اللہ تعالیٰ نے ہی فیصلہ کرنا ہے کہ کون شہید ہے اور کون نہیں۔ لہذا اُسی کو فیصلہ کرنے دیں۔ خود منصف نہ بنیں۔
 
Top