خواتین و حضرات آپ کو یہ بتانا مقصود ہے کہ مجھ ایسے مفلوک الالفاظ اور مفلس الخیال کے ہاتھوں 4 سال اور قریب ایک ماہ میں اردو محفل پہ دو ہزار مراسلات کا کام تمام ہو چکا ہے۔ اب آپ کی مرضی پہ منحصر ہے کہ اس سانحہ پر آپ مجھ سے تعزیت کریں یا تہنییت سے نوازیں۔ بندہ دونوں صورتوں میں اپنے کئیے پہ شرمندہ ہرگز نہ ہو گا۔
محفل کے جملہ منتظمین ، ماڈریٹرز اور اراکین اس واردات میں میرے ساتھ برابر کے شریک رہے ہیں اور انہوں نے کسی لمحے بھی مجھے ٹوکا نہ روکا۔ اس لئیے مجھے جو بھی بدلہ ملے یا مجھ سے بدلہ لیا جائے ان سب کو اس میں شامل ضرور کیا جائے۔
اتنے طویل عرصہ میں اس قدر قلیل کارکردگی پہ بھی ایک نغمہ آپ سب کی نظر ہے۔