مبارکباد برے-کنگ نیوز

عسکری

معطل
یار تم ایوارڈ کی بات کرتے ہو۔ مجھے ڈر ہے کہ میری وجہ سے محفل پہ کسی دن ڈرون اٹیک نہ ہو جائے۔

اگر تم فیصلہ کرنے والے بنو گے تو ڈرون کیا اف-22 فھی گرانے کی طاقت رکھتے ہو اگر امداد بھیک غلامی کر رکھی ہے تو چاہے کچھ بھی ہو ڈرون کیا پرندہ نہیں گرا سکتے ہہہہہہہہہہہہہ

اس سے ڈرون چاہے جتنا اونچا جائے ضرور گرے گا

c5267783e0474dff02c903590b5c9823.jpg


39394325.jpg
 

ساجد

محفلین
ہم نے عنوان دیکھ کر سوچا کہ اگر کنگ برے ہوں تو اس میں نیوز کیا ہے؟ نیوز تو تب ہو جب کہیں اتفاق سے کوئی کنگ اچھا نکل آئے۔

بہر کیف عالی جناب کو دو ہزاری اور شہزاد وحید صاحب کو ہزاری مبارکباد۔ :)
بندہ پرور ، یہ نیوز کیا کم ہے کہ ہم "ظل الہی " ہونے کے باوصف منصب دو ہزاری پر اترا رہے ہیں۔
 
Top