بر مودا تکون اور دجال

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
جزاک اللہ بھائی آج کل یہ کتاب میرے زیر مطالعہ ہے اس کے ساتھ ساتھ مفتی ابو لبابہ کا کتاب "عالمی یہودی تنظمیں" یہودی فری میسنری کا بھی مطالعہ کر رہا ہوں

اللہ اکبر کبیرا
 
ش

شوکت کریم

مہمان
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
جزاک اللہ بھائی آج کل یہ کتاب میرے زیر مطالعہ ہے اس کے ساتھ ساتھ مفتی ابو لبابہ کا کتاب یہودی فری میسنری کا بھی مطالعہ کر رہا ہوں

اللہ اکبر کبیرا

میں نے اس موضوع پرجتنا بھی مطالعہ کیا ہے اس وقت تک سب سے بہتر یہی کتابیں لگتی ہیں۔
 
arifkarim

معطل
یہودی فری میسنری کو آپس میں مت ملائیں۔ یہ لوگ یہود کی آڑ میں دجالی و شیطانی فتنے پھیلاتے ہیں۔ یہود یت اور شیطانیت میں فرق کرنا ضروری ہے!
 
arifkarim

معطل
میں‌نے کتاب کا مطالعہ کیا ہے۔ کافی زبردست لگ رہی ہے۔ اور اینٹی مین اسٹریم دلائل سے بھرپور ہے۔ یعنی میڈیا اور حکومت پر یقین رکھنے والوں کیلئے نہیں ہے۔ البتہ ان سب کو یہودی فتنے کیساتھ جوڑنا کچھ عجیب سا ہے۔
 
dxbgraphics

محفلین
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
جزاک اللہ بھائی آج کل یہ کتاب میرے زیر مطالعہ ہے اس کے ساتھ ساتھ مفتی ابو لبابہ کا کتاب یہودی فری میسنری کا بھی مطالعہ کر رہا ہوں

اللہ اکبر کبیرا

اگر یہ کتاب پی ڈی ایف میں ہے تو مجھے مل سکتی ہے
مع السلام
 
سویدا

محفلین
میں‌نے کتاب کا مطالعہ کیا ہے۔ کافی زبردست لگ رہی ہے۔ اور اینٹی مین اسٹریم دلائل سے بھرپور ہے۔ یعنی میڈیا اور حکومت پر یقین رکھنے والوں کیلئے نہیں ہے۔ البتہ ان سب کو یہودی فتنے کیساتھ جوڑنا کچھ عجیب سا ہے۔

اس کتاب کے مطالعے کے دوران مجھے بھی یہ خیال بارہا آتا رہا کہ ہر ہر چیز کو
یہودیوں کے ساتھ جوڑدیا گیا ہے
اور اس قسم کی باتیں امت مسلمہ میں‌مایوسی پیدا کرتی ہیں‌
 
arifkarim

معطل
اس کتاب کے مطالعے کے دوران مجھے بھی یہ خیال بارہا آتا رہا کہ ہر ہر چیز کو
یہودیوں کے ساتھ جوڑدیا گیا ہے
اور اس قسم کی باتیں امت مسلمہ میں‌مایوسی پیدا کرتی ہیں‌

جی ہاں فری میسنری، الیومیناتی اور باقی خفیہ تنظیمیں اپنے آپکو یہود سے مسلوب کرتی ہیں.‌حالانکہ خود بہت سی یہودی کمیونیٹیز انکے خلاف ہیں. یاد رہے کہ تمام یہودی ریاست اسرائیل کو پسند بھی نہیں کرتے۔ یہ صرف صیہونی و شیطانی فطرت پسند امراء ہیں جو کہ ہر طبقے سے تعلق رکھتے ہیں۔ جنہیں فتنہ دجال سے مسلوب کرنا چاہئے۔
 
ابو ثمامہ

محفلین
اس کتاب کے مطالعے کے دوران مجھے بھی یہ خیال بارہا آتا رہا کہ ہر ہر چیز کو
یہودیوں کے ساتھ جوڑدیا گیا ہے
اور اس قسم کی باتیں امت مسلمہ میں‌مایوسی پیدا کرتی ہیں‌
دجاليات كے موضوع پر مفتى ابو لبابہ كى كتابوں ميں مايوسى كا تاثر نہيں ملتا۔
 
Top