کیا خوبصورت بات کی ہے قیصرانی بھائی۔ قسم سے۔۔۔ ویسے میں نے نیلم کے اک اور دھاگے پر شائد دیکھا ہے کہ 700 میل کے دائرے میں کوئی دانا آدمی نہ تھا۔ وہ لازماً شیخ سعدی کا زمانہ نہ ہوگا۔
حاضر ہو گیا سر میں۔
صحیح کہا یار انیس اور بلا کر چائے پانی بھی نہیں پوچھتے یہ لوگ ظالم
یہاں سارے ہی باون گزے ہیں قیصرانی بھائی۔ میں تومفت میں نیک نام ہوں
یار مجھے گورکن نہ کہو میری غیر حاضری کا فائدہ اٹھا کر
نہیں گدھا کہانی تو ابھی پڑھی بھی نہیں میں نے ؛لیکن۔۔۔ ۔۔۔
اس ذرہ نوازی کا ازحد شکریہ قیصرانی بھائی
دو دانا اک جگہ نہیں ہو سکتے۔ آپکو پتہ ہے نہ کہ اک جیسے قطب اک دوسرے کو پرے دھکیلتے ہیں۔
آپی اک آپ ہی ہیں جو اہل نظر ہیں۔
نیلم کو ایویں شاباشی دی آپ نے۔
وہ تو اِدھر کا مال اُدھر کرتی اور ہم دماغ کا دہی کر کے حکایتیں لکھتے
خون مت جلاؤ اپنا۔ دھیرج رکھو بالکی۔
لو جی میں بھی متفق ہو گیا۔
ہم کہاں اختتام کرتے ہیں۔ ہم تو نئے سفر کی بنیاد رکھ رہے
ہیں!!!
کیا بات کر دی
شکریہ آپی شکریہ
۔ کوئی بھائی بہن اس بات کو طنزی رنگ نہ دے ورنہ میں اسکا برا حشر کروں گا۔