جناب ہم نے تو حرف بہ حرف مذکورہ شرائط کو بغور پڑھا اور بعد میں داخلہ لیا۔ بلکہ شرائط پڑھنے کے بعد اراکین کی اپنی ذاتی تصویر پروفائل میں لگانے کے حوالے سے تجویز بھی ارسال کر دی تھی۔مزید یہ کہ اس کو سیاست سے مکمل دور رکھنے کی کوشش کی جائے گی۔ دیکھیں اس کے شرائط جن کو دیکھے بغیر احباب نے شاید ٹک کر دیا ہے۔ اور قبول کر لیا ہے۔
لبیک!!!