بزمِ خیال و خواب کو مہکا کہ رکھ دیا

Imran Niazi

محفلین
بہت خوب عمران نیازی صاحب

جانے یہ کس کی چارہ گری کا اثر ہوا
زخمِ سدا بہار کو دھندلا کےرکھ دیا
اب تک اُسی کی یاد میں ڈوبا ہے 'آگرہ'
اک با اصول نے جسے چنوا کے رکھ دیا
"عمران" بے ایمان کی توبہ ہوا ہوئی
ساقی نے جام سامنے جب لا کے رکھ دیا

واہاواہ

بہت شکریہ راجا صاحب حوصلہ افزائی کے لیئے
 

الف عین

لائبریرین
سلجھے ہوئے سے شخص نے الجھا کے رکھ دیا
یہ مصرع درست ہے، یہ لکھا تھا میں نے۔ مطلع بعد میں دیکھتا ہوں، ابھی پیچھے جانا پڑے گا۔
 
Top