بزمِ طارق عزیز ...بیت بازی

پپو

محفلین
آج کل تو وہ کسی یونیورسٹی یا کالج سے طلبا و طالبات کو لیتے ہیں
آپ کونسے کالج میں پڑھتے ہیں ؟؟؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اگر کالج نہ ہو تو کیا نہیں جا سکتے؟
اور کیا دونوں پارٹنرز کا ایک ہی کالج میں ہونا لازمی ہے؟
نہیں میرا خیال ہے دونوں پارٹیر مختلف کالجز سے ہوتی ہے ۔ اور اگر ایک کالج سے ہوں تو مختلف ڈپارٹمنٹ سے تعلق رکھتی ہے ۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
نہیں میرا خیال ہے دونوں پارٹیر مختلف کالجز سے ہوتی ہے ۔ اور اگر ایک کالج سے ہوں تو مختلف ڈپارٹمنٹ سے تعلق رکھتی ہے ۔

ان کا کوئی ای میل ایڈریس یا کوئی فیس بک پیج ہے، جہاں سے مستند معلومات مل سکیں۔
 
Top