ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
بہت شکریہ ، نوازش ، کرم نوازی ہے ، خواہرم جاسمن! ممنون ہوں اس پذیرائی کے لیے۔اللہ اللہ! اتنے پیارے اشعار اور اس قدر دلکش غزل۔
سبحان اللہ!
بہت بہت بہت ۔۔۔ خوب!
لطیفوں کی کوئی کتاب ساتھ لے جانا مت بھولیے گا ۔ وقت اچھا کٹے گا۔لیکن بہت اداس کرنے والی بھی ہے۔ میں ہفتے بھر کے لیے اداس ہونے جا رہی ہوں۔
ویسے اداسی میں لطیفے پڑھنے کا بھی ایک الگ ہی تجربہ ہوتا ہے ۔ لطیفہ پڑھنے کے بعد پچیس منٹ تک آدمی سوچتا ہی رہتا ہے کہ اس میں ہنسنے والی کیا بات تھی۔