تعارف بزم الکرم : آپکے فورم میں خوش آمدید نہیں کہیں گے کیا ؟

حسن علوی

محفلین
معلوم پڑتا ھے کہ موصوف اگلے تین برسوں کے لیئے غوطہ زن ہونے کا عندیہ دے گئے ہیں:confused: کہا رہ گئے بھائی جی آپ۔۔۔۔۔؟
 

بزم الکرم

محفلین
پھر وہی شب و روز کی مصروفیت شائد تین سال بعد ہی واپسی ہوتی اگر میں اپنی پرانی پاسورڈ بک کو نہ کھنگال رہا ہوتا ہے ۔ اتنے اچھے اچھے اراکین ہیں یہاں کہ دل ہی نہیں کرتا ہے ان میں اپنے گندے ذہین و وجود کو گھسایا جائے
 

بزم الکرم

محفلین
خوش آمدید فرحان یا قاضی کہوں یا بزم؟؟
مگر لگتا ہے کہ یہ دس ماہ بعد دس منٹ کی پھلجھڑی چھوڑ کر غائب۔ بھائ ذرا ثبوت دیں کہ ہماری یہ غلط فہمیاں نہیں۔
بزرگ دوست ہم اتنے بھی بے مروت نہ تھے جس قدر زمانہ ہمیں سمجھ بیٹھا ہے ۔
 
Top