آپ تبصرے اب عالمِ برزخ سے تو نہیں ارسال کر رہے؟ جہاں جہاں وائی فائی ہے تبصرے ہو سکتے ہیں
زیک مسافر جون 7، 2018 #21 عرفان سعید نے کہا: آپ تبصرے اب عالمِ برزخ سے تو نہیں ارسال کر رہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جہاں جہاں وائی فائی ہے تبصرے ہو سکتے ہیں
عرفان سعید نے کہا: آپ تبصرے اب عالمِ برزخ سے تو نہیں ارسال کر رہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جہاں جہاں وائی فائی ہے تبصرے ہو سکتے ہیں
ام اویس محفلین جون 7، 2018 #22 زیک نے کہا: جب میں چالیس کا ہوا تو بیگم اکثر آدھی رات کو جگا کر یاد کرایا کرتی تھی کہ اب موت قریب ہے میں نے کیا انتظام کیا۔ شکر پینتالیس تک یہ جگانا ختم ہوا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عموم کا ذکر ہے خصوص مستثنٰی ہیں
زیک نے کہا: جب میں چالیس کا ہوا تو بیگم اکثر آدھی رات کو جگا کر یاد کرایا کرتی تھی کہ اب موت قریب ہے میں نے کیا انتظام کیا۔ شکر پینتالیس تک یہ جگانا ختم ہوا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عموم کا ذکر ہے خصوص مستثنٰی ہیں