بسم اللہ الرحمن الرحیم کی فضیلت

لاريب اخلاص

لائبریرین
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
ترجمہ: اللہ کے نام کے ساتھ شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
ترجمہ: اللہ کے نام کے سےشروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
 
آخری تدوین:

فاخر رضا

محفلین
ب کا مطلب ہے ساتھ with
اسم نام
اللہ اللہ

یعنی اللہ کے نام کے ساتھ
شروع، دورانِ عمل، اختتام
اللہ کے نام کے ساتھ
جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
 
ایک توجہ ہے کہ اگر مقصد محض کاپی پیسٹ ہے، تو اس عمل کا کوئی فائدہ نہیں، جب تک آپ اذکار پڑھ کر نہ لکھیں۔
ترجمہ میں ایک ہی غلطی کا بار بار دہرایا جانا یہ ظاہر کر رہا ہے کہ پڑھے بغیر محض کاپی پیسٹ کیا جا رہا ہے۔
یہ معاملہ احتیاط کا متقاضی ہے۔ جزاک اللہ خیر
 
سیما علی

لائبریرین
بسم اللّہ الرحمنٰ الرحیم

اللّہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے ۔۔

اللّہ کے نام کے ساتھ شروع
ایک توجہ ہے کہ اگر مقصد محض کاپی پیسٹ ہے، تو اس عمل کا کوئی فائدہ نہیں، جب تک آپ اذکار پڑھ کر نہ لکھیں۔
ترجمہ میں ایک ہی غلطی کا بار بار دہرایا جانا یہ ظاہر کر رہا ہے کہ پڑھے بغیر محض کاپی پیسٹ کیا جا رہا ہے۔
یہ معاملہ احتیاط کا متقاضی ہے۔ جزاک اللہ خیر

تابش میاں ہم پڑھے بغیر نہیں لکھتے پھر بھی انسان ہیں اُولادِ آدم ہیں غلطی کی گنجائش ہے تصیح کر دیجے
 
آخری تدوین:
بسم اللّہ الرحمنٰ الرحیم

اللّہ کے نام کے ساتھ شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے ۔۔

اللّہ کے نام کے ساتھ شروع

تابش میاں ہم پڑھے بغیر نہیں لکھتے پھر بھی انسان ہیں اُولادِ آدم ہیں غلطی کی گنجائش ہے تصیح کر دیجے
کسی حد تک تصحیح کر دی ہے۔ تمام لڑی میں ہر مراسلہ پر جا کر تدوین کرنے میں وقت لگے گا۔
میرے مراسلے کا مقصد توجہ دلانا تھا، تاکہ آئندہ احتیاط برتی جائے۔ یہ توجہ کسی ایک فرد کے لیے نہیں، بشمول میرے، سب کے لیے ہے۔
 
جزاک اللّہ خیرا کثیرا:in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
 
شمشاد

لائبریرین
ایک توجہ ہے کہ اگر مقصد محض کاپی پیسٹ ہے، تو اس عمل کا کوئی فائدہ نہیں، جب تک آپ اذکار پڑھ کر نہ لکھیں۔
ترجمہ میں ایک ہی غلطی کا بار بار دہرایا جانا یہ ظاہر کر رہا ہے کہ پڑھے بغیر محض کاپی پیسٹ کیا جا رہا ہے۔
یہ معاملہ احتیاط کا متقاضی ہے۔ جزاک اللہ خیر
اس زمرے کے مدیر کون ہیں؟ کیا وہ اس لڑی کی نگرانی نہیں کرتے، مزید یہ کہ رپورٹ کرنے کے باوجود فوری کاروائی کیوں نہیں کی گئی؟
 
سیما علی

لائبریرین
بسم اللّہ الرحمن الرحیم
اللّہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ایک بار پھر آپ نے بغیر پڑھے کاپی پیسٹ کیا ہے۔ غلطی نوٹ فرمائیے۔
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ. ترجمہ: کنزالایمان. اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا.. تفسیر: ‎صراط الجنان. { بِسْمِ اللّٰهِ:اللہ کے نام سے شروع ۔} علامہ احمد صاوی ...

بھیا ہم سے ربط نہیں ہو پا رہا اب دیکھ لیجیے
jaexzq2_d.jpg
 
Top