بسم اللہ الرحمن الرحیم کے مختلف انداز ایک فونٹ میں دستیاب

نبیل

تکنیکی معاون
اس ربط پر ایک فونٹ کے بارے میں بتایا گیا ہے جس میں بسم اللہ الرحمن الرحیم کو مختلف انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

iwkmyyt2qmzmtjz0dyvg.png
 
شاہ حسین

محفلین
شکریہ جناب نبیل صاحب ۔

اس سائٹ پر رجسٹریشن کرائے بغیر اس فونٹ تک رسائی ممکن نہیں ہے اگر کوئی صاحب اس کو اس دھاگے پر ہی منسلک کر دیں تو مہربانی ہو گی ۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
اس فورم پر اکثر تھریڈز میں اسی طرح جبری جوابی پوسٹ کرنے کی پابندی لگی ہوئی ہے، اور زیادہ تر لوگ شکرا لک یا اخی کہہ کر ہی کام چلا رہے ہیں۔
 
نایاب

لائبریرین
شکریہ جناب نبیل صاحب ۔

اس سائٹ پر رجسٹریشن کرائے بغیر اس فونٹ تک رسائی ممکن نہیں ہے اگر کوئی صاحب اس کو اس دھاگے پر ہی منسلک کر دیں تو مہربانی ہو گی ۔

السلام علیکم
محترم شاہ 110 بھائی
خوش رہیں سدا آمین
آپ یہ فونت یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔
منتظمین اگر یہاں لنک دینا غلط سمجھیں تو حذف کر دیں ۔
ویسے میں نے رجسٹریشن کر کے یہ فونٹ ڈاؤن لوڈ کیا ہے ۔
اور تقسیم کی اجازت بھی ہے ۔
بشکریہ
http://www.arabsdurra.com/vb/index.php

http://files.upload2world.com/get-6-2009-upload2world_com_xr42k5fu.rar

Donwload|Click here
نایاب
 
mujeeb mansoor

donwload|click here
نایاب

قابل تکریم محترم نایاب صاحب ۔آپ نے یہ کام بہت اچھا کیا کیونکہ میں ایسی اچھی چیزوں کی تلاش میں رہتاہوں
اللہ آپ کو اجر عظیم عطافرمائے
 
mujeeb mansoor

محفلین
لیکن نایاب صاحب رر اکسٹریکٹ ہی نہیں‌ہورہا۔۔۔۔اس کا کوئی حل بتائیں۔یا وہاں سائیٹ سے دوبارہ چیک کرکے دوبارہ شیئر کریں
 
Raheel Anjum

محفلین
السلام علیکم
محترم شاہ 110 بھائی
خوش رہیں سدا آمین
آپ یہ فونت یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔
منتظمین اگر یہاں لنک دینا غلط سمجھیں تو حذف کر دیں ۔
ویسے میں نے رجسٹریشن کر کے یہ فونٹ ڈاؤن لوڈ کیا ہے ۔
اور تقسیم کی اجازت بھی ہے ۔
بشکریہ
http://www.arabsdurra.com/vb/index.php

http://files.upload2world.com/get-6-2009-upload2world_com_xr42k5fu.rar

donwload|click here
نایاب

ًمحترم ! آپ نے جو فانٹ اپ لوڈ کیا ہے وہ ڈاؤن لوڈ کرنے پر کرپٹ فائل کا میسج دے رہا ہے۔ مہربانی کر کے دوبارہ اپلوڈ کریں۔
 
نایاب

لائبریرین
لیکن نایاب صاحب رر اکسٹریکٹ ہی نہیں‌ہورہا۔۔۔۔اس کا کوئی حل بتائیں۔یا وہاں سائیٹ سے دوبارہ چیک کرکے دوبارہ شیئر کریں

ًمحترم ! آپ نے جو فانٹ اپ لوڈ کیا ہے وہ ڈاؤن لوڈ کرنے پر کرپٹ فائل کا میسج دے رہا ہے۔ مہربانی کر کے دوبارہ اپلوڈ کریں۔

السلام علیکم
محترم دوستو
معذرت خواہ ہوں ۔ کہ آپ سب کو تکلیف برداشت کرنا پڑی ۔
شائید میری کوتاہی تھی کوئی ۔
جس کی وجہ سے فائل کرپٹ ہونے کا میسج دے رہی ہے ۔
انشااللہ
یہاں سے درست ڈاؤن لوڈ ہو گی ۔

http://www.4shared.com/file/111753387/3ae80ead/Besmellah.html

Besmellah.rar
نایاب
 
mujeeb mansoor

محفلین
بہت بہت شکریہ نایاب صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب بلکل صحیح ہے میں نے ڈاؤن لوڈ بھی کرلیا
لیکن کوئی یہ بات بتائے کہ بسم اللہ کے یہ ڈیزائین کس میں کرنے ہوں‌گے
 
نایاب

لائبریرین
بہت بہت شکریہ نایاب صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب بلکل صحیح ہے میں نے ڈاؤن لوڈ بھی کرلیا
لیکن کوئی یہ بات بتائے کہ بسم اللہ کے یہ ڈیزائین کس میں کرنے ہوں‌گے

السلام علیکم
محترم مجیب منصور بھائی
سدا خوش رہیں آمین
آپ ان فونٹ کو کسی بھی گرافکس سوفٹ وئر میں استعمال کر سکتے ہیں ۔
ورڈ کی فائل اوپن کریں ۔
اور اردو یا عربی سیلکٹ کر کے " الف " سے لیکر " ے " تک الگ الگ حروف تہجی لکھیں ۔
آپ کو علم ہو جائے گا کہ کی بورڈ کی کس " کی " کے نیچے کونسا گراف ہے بسم اللہ کا ۔
پھر جس سوفٹ وئر میں چاہیں اک " کی " دبا کر بسم لکھ لیں ۔
اور تصویر و تحریر میں استعمال کریں ۔
نایاب
 
فونٹ مہیا کرنے کا شكريه

میرے پاس عربی کے تقریبا 1400 فونٹس تھے جو میں غلطی سے پاکستان میں بھول گیا کیونکہ جو ہارڈ ڈرائیو میں یہاں لایا تھا اس کا سارا ڈیٹا لگج میں کرپٹ ہوگیا تھا۔
شاید ہی عربی کا کوئی ایسا فونٹ ہو جو اس پیکج میں نہ ہو اور جس کے کئی کئی ورژنز اس میں نہ ہوں۔ مجھے وہ فونٹس پیکج ایک عربی دوست سے پاکستان میں غالباً 1997 میں ملا تھا۔ اب بھی وہ پاکستان میں گھر میں سی ڈی کی صورت میں پڑا ہے مگر گھر میں کوئی کمپیوٹر جاننے والا نہیں کہ مجھے انٹر نیٹ کے ذریعے بھیج دے۔
انشاء اللہ پاکستان جانا ہوا تو وہ فونٹس ضرور شئر کروں گا۔
 
manjoo

محفلین
بسم الله فان۔ٹ

السلام علیکم!
میں تمام دوستوں کے لئے ایک بہت ہی خوبصورت تحفہ لے کر آیا ہوں۔ امید ہے پسند آئے گا۔
جناب یہ اردو کے یونیکوڈ بسم الله کے پانچ عدد خوبصورت فان۔ٹس۔

bismilafont.jpg

bismilafont1.jpg

bismilafont2.jpg

اس کو یہاں سے ڈاؤنڈ لوڈ کریں۔
 
Top