بسم اللہ الرحمن الرحیم کے مختلف انداز ایک فونٹ میں دستیاب

manjoo

محفلین
السلام علیکم! اگر آپ اس کو علیحدہ جگہ پر کردیتے (جیسے پہلے تھا( تو بہت بہتر تھا کیونکہ میں نے ابھی اور بہت سی چیزیں اس میں ڈالنی ہیں۔
دوسرا چونکہ میری معروضات اس دھاگے کے آخر میں آئی ہیں اس لیے ان کا زیادہ مزہ یا فائدہ ملتا نظر نہیں آرہا ہے۔
بلکہ اس کو چند دن کے لئے فورم کے صفحہ اول پر لے آئیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس کو دیکھ سکیں۔
والسلام
 

mujeeb mansoor

محفلین
لیکن من جو بھی اس کے استعمال وڈیزائیننگ کا طریقہ بھی اگر تفصیلا بتادیں تو بہت بہت نوازش ہوگی،نایاب صاحب نے تو بتایا تھا لیکن کچھ کھل کر بالتفصیل اگر کوئی بھائی
بتادے تو سب کا بھلا ہوجائے گا،مجھے بھی اسے سیکھنے ہے جافی شوق ہے،کوئی صاحب ہمت آجائے میدان میں۔۔شکریہ
 

نایاب

لائبریرین
لیکن من جو بھی اس کے استعمال وڈیزائیننگ کا طریقہ بھی اگر تفصیلا بتادیں تو بہت بہت نوازش ہوگی،نایاب صاحب نے تو بتایا تھا لیکن کچھ کھل کر بالتفصیل اگر کوئی بھائی
بتادے تو سب کا بھلا ہوجائے گا،مجھے بھی اسے سیکھنے ہے جافی شوق ہے،کوئی صاحب ہمت آجائے میدان میں۔۔شکریہ

السلام علیکم
محترم مجیب منصور بھائی
سدا خوش رہیں آمین
آپ کس سوفٹ وئیر میں ان فونٹس کو استعمال کرنا چاہتے ہیں ۔
اگر میرے علم میں ہوگا تو انشااللہ
یہاں لکھ دوں گا ۔
نایاب
 

manjoo

محفلین
محترم اب ان کو ونڈوز میں انسٹال کر لیں۔ یا پھر ان فانٹ کو کاپی کر کے ونڈوز کے اندر فانٹ کے فولڈر میں (past) پیسٹ کردیں۔
اس کے بعد ایم ایس ورڈ یا کوئی پروگرام کھولیں اس میں‌ فانٹ آپشن میں جا کر کوئی سا (بسم اللہ) فانٹ سلیکٹ کرکے لکھنا شروع کریں۔اب آپ کو بسم اللہ خوب صورت خطاطی میں لکھا ھوا ملے گا۔ شکریہ
 

رابطہ

محفلین
السلام علیکم
محترم دوستو
معذرت خواہ ہوں ۔ کہ آپ سب کو تکلیف برداشت کرنا پڑی ۔
شائید میری کوتاہی تھی کوئی ۔
جس کی وجہ سے فائل کرپٹ ہونے کا میسج دے رہی ہے ۔
انشااللہ
یہاں سے درست ڈاؤن لوڈ ہو گی ۔

http://www.4shared.com/file/111753387/3ae80ead/Besmellah.html

Besmellah.rar
نایاب

اتنی محنت کرنے کا بہت شکریہ:applause:
 

شاہ حسین

محفلین
السلام علیکم
محترم شاہ 110 بھائی
خوش رہیں سدا آمین
آپ یہ فونت یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔
منتظمین اگر یہاں لنک دینا غلط سمجھیں تو حذف کر دیں ۔
ویسے میں نے رجسٹریشن کر کے یہ فونٹ ڈاؤن لوڈ کیا ہے ۔
اور تقسیم کی اجازت بھی ہے ۔
بشکریہ
http://www.arabsdurra.com/vb/index.php

http://files.upload2world.com/get-6-2009-upload2world_com_xr42k5fu.rar

Donwload|Click here
نایاب

بہت شکریہ جناب نایاب صاحب :praying:
 

mujeeb mansoor

محفلین
السلام علیکم
محترم مجیب منصور بھائی
سدا خوش رہیں آمین
آپ ان فونٹ کو کسی بھی گرافکس سوفٹ وئر میں استعمال کر سکتے ہیں ۔
ورڈ کی فائل اوپن کریں ۔
اور اردو یا عربی سیلکٹ کر کے " الف " سے لیکر " ے " تک الگ الگ حروف تہجی لکھیں ۔
آپ کو علم ہو جائے گا کہ کی بورڈ کی کس " کی " کے نیچے کونسا گراف ہے بسم اللہ کا ۔
پھر جس سوفٹ وئر میں چاہیں اک " کی " دبا کر بسم لکھ لیں ۔
اور تصویر و تحریر میں استعمال کریں ۔
نایاب
استاذ محترم بہت بہت شکریہ ،شاندار اور نایاب رہنمائی کرنے کا
میں اچھی طرح سب کچھ سمجھ گیا پریکٹس بھی کرلی۔۔۔۔زبردست پایا
 
Top