تعارف بسم اللہ الرحمن الرحیم

عباس اعوان

محفلین
ارے واہ جی، موصوف ہمارے آبائی گاؤں کے پاس ہی (مانسر کیمپ) میں ریکروٹ ہو کر آئے تھے۔
محفل میں خوش آمدید
 

گل زیب انجم

محفلین
ارے واہ جی، موصوف ہمارے آبائی گاؤں کے پاس ہی (مانسر کیمپ) میں ریکروٹ ہو کر آئے تھے۔
محفل میں خوش آمدید
عباس بھائی سخت گرمیوں کے دن گزارے لیکن بابا کلو بادشاہ کے دربارکی چٹنی کا سواد ابھی تک محسوس ہوتا ہے
 
جی بہوؤں سوہنا تعارف اے تساں نا تساں آلی گل۔تے خوش آمدید تے بعد چ اشنے آلے کی آکھنے ناں تساں تے اساں کولوں پہلاں ای محفل اچ وسنے او خوش رہو۔جینے رہو۔اللہ لمیاں عمراں دے تساں کی۔
 
Top