. . . . . بس اتنا کہونگا

گفتگو کیجئے کہ فطرت انسان ہے اے شکیب
جالے لگ جاتے ہیں جب بند مکان ہوتا ہے

اگر کوئی بات ہے تو احباب سے شئیر کر لینا بہتر ہوتا ہے
سلامت رہیں
 

یوسف سلطان

محفلین
دوبارہ واپسى پرخوش آمديد اكمل بھاٸى، ايک دو دن سے سوچ رہا تھا كہ بذريعہ مكالمہ آپ سےاور @سیدعمران بھائى سے كہوں "جان ديو غصہ ہنڑ " اور آجائيں واپس۔ :) اچھا لگا آپ کی دوبارہ دیکھ کر۔ خوش رہیں سلامت رہیں:)
 
آخری تدوین:
جناب اکمل زیدی صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی آیاں نوں
کہ . . . . اب میں کچھ نہیں کہونگا . . . .
نا کر یارا۔۔۔ اے کہ گل ہوئی:idontknow:

بچے اکثر کوئی نا کوئی پوئم یاد کرتے اور گنگناتے رہتے ہیں۔ چند دن پہلے میرا بیٹا بھی ایک نظم بار بار گنگنا رہا تھا اور وہ مجھے بھی یاد ہو گئی۔ گو باقی نظم تو آپ کہ (. . . . اب میں کچھ نہیں کہونگا . . . . )سے کوئی لگا نہیں کھاتی لیکن آخری لائین یقیناً آپ کے لیے عمران خان والی تبدیلی لا سکتی ہے:)

لمبے لمبے رستے، بھاری بھاری بستے
گوڈے بھی دُکھتے، مونڈھے بھی دُکھتے
میڈم جی اون گے، حکم چلون گے
کتاباں کھولو، میرے پیچھے پیچھے بولو

بولدے تے ہیگے ہاں، اسی کیہڑا گونگے آں:cool2:

تے جناب ۔۔۔ تسی کیہڑا گونگے او۔۔۔۔ھن بولنا شروع کر دیو، بصورت دیگر ہم نے آپ کو خانقاہ 'سائیں چُپ شاہ' کی گدی پر بیٹھا دینا ہے :heehee:
 
آخری تدوین:

لاریب مرزا

محفلین
ارے ایسا کیوں؟؟ بس معطلی ہی تھی نا، وہ بھی عارضی۔۔ اس میں دلگرفتہ ہونے والی کیا بات ہے بھلا؟؟ ہمیں دیکھیں، ہم تو خوشی خوشی معطل ہونے کو تیار بیٹھے ہیں۔ لیکن ہونا کیسے ہے یہ نہیں معلوم :p
 
ہمیں دیکھیں، ہم تو خوشی خوشی معطل ہونے کو تیار بیٹھے ہیں۔
ہیں۔۔۔۔قسمے:tongueout:
لیکن ہونا کیسے ہے یہ نہیں معلوم
اے کیہڑی گل اے۔ عارف پائین کی کسی اونتری سی لڑی کا انتظار کریں۔ موقع مہیا ہوجائے گا، وقوعہ آپ نے خود بنانا ہے:heehee:
 

ربیع م

محفلین
ارے ایسا کیوں؟؟ بس معطلی ہی تھی نا، وہ بھی عارضی۔۔ اس میں دلگرفتہ ہونے والی کیا بات ہے بھلا؟؟ ہمیں دیکھیں، ہم تو خوشی خوشی معطل ہونے کو تیار بیٹھے ہیں۔ لیکن ہونا کیسے ہے یہ نہیں معلوم :p
پیرومرشد سے رابطہ کیجئے!!!
 

لاریب مرزا

محفلین
بالکل سچ سچ کہہ رہے ہیں۔
اے کیہڑی گل اے۔ عارف پائین کی کسی اونتری سی لڑی کا انتظار کریں۔ موقع مہیا ہوجائے گا، وقوعہ آپ نے خود بنانا ہے:heehee:
پیرومرشد سے رابطہ کیجئے!!!
بس ٹھیک ہے۔ اب آپ کے پیر ومرشد پر کڑی نظر رکھیں گے۔ :cool: جہاں موقع میسر آیا ہم وقوعہ بنا لیں گے۔ :heehee:
 
Top