ربیع م
محفلین
انتظار کاہے کا، کچھ پرانی لڑیاں کھول کر گڑے مردے اکھاڑنا شروع کر دیجئے ان شاء اللہ جلد خواہش حقیقت کا روپ دھار لے گی، اس کار خیر میں پیر و مرشد آپ کو قطعا مایوس نہیں کریں گے!جہاں موقع میسر آیا ہم وقوعہ بنا لیں گے۔
انتظار کاہے کا، کچھ پرانی لڑیاں کھول کر گڑے مردے اکھاڑنا شروع کر دیجئے ان شاء اللہ جلد خواہش حقیقت کا روپ دھار لے گی، اس کار خیر میں پیر و مرشد آپ کو قطعا مایوس نہیں کریں گے!جہاں موقع میسر آیا ہم وقوعہ بنا لیں گے۔
اچھا۔۔۔۔ نزدیک کی کوڑی یہ ہے کہ آپ بوجوہ انٹرنیٹ کا بل نہیں بھر سکیں، اور اب تادیر ادائیگی معطل رہنا چاہتی ہیںہاہاہاہا اتنے دور کی کوڑی لے آئے آپ تو۔
یہ بھلا کیا ایڈونچر ہوا؟ہم تو بس معطل ہونے کا ایڈونچر کرنا چاہ رہے تھے۔
معطلی کی راہ میں بہت سی رکاوٹیں حائل دیکھ کے اسے "ایڈونچر" کا نام دیا۔ اور ہم اپنی مرضی کے ایڈونچر کرنا چاہتے ہیں۔ ڈسکوری والے کرنے ہوئے تو ادھر ہی رابطہ کریں گے۔یہ بھلا کیا ایڈونچر ہوا؟
ڈسکوری چینل والوں سے رابطہ کریں، لگ پتا جائے آپ کو بھی ایڈونچر کا
خاموش تماشائی یا غائب رکن؟کہ . . . . اب میں کچھ نہیں کہونگا . . . .
لاریب مرزا بہنا ذرا احتیاط سے ایسا نہ ہو کہ ایڈونچر آپ کو بھاری پڑجائے کیوں کہ آج کل کی معطلی پہلے قائم ہوتی ہے اور پھر دائمی ہوجاتی ہے۔ہاہاہاہا اتنے دور کی کوڑی لے آئے آپ تو۔
ہم تو بس معطل ہونے کا ایڈونچر کرنا چاہ رہے تھے۔
واہ واہ بہت خوبجناب اکمل زیدی صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی آیاں نوں
نا کر یارا۔۔۔ اے کہ گل ہوئی
بچے اکثر کوئی نا کوئی پوئم یاد کرتے اور گنگناتے رہتے ہیں۔ چند دن پہلے میرا بیٹا بھی ایک نظم بار بار گنگنا رہا تھا اور وہ مجھے بھی یاد ہو گئی۔ گو باقی نظم تو آپ کہ (. . . . اب میں کچھ نہیں کہونگا . . . . )سے کوئی لگا نہیں کھاتی لیکن آخری لائین یقیناً آپ کے لیے عمران خان والی تبدیلی لا سکتی ہے
لمبے لمبے رستے، بھاری بھاری بستے
گوڈے بھی دُکھتے، مونڈھے بھی دُکھتے
میڈم جی اون گے، حکم چلون گے
کتاباں کھولو، میرے پیچھے پیچھے بولو
بولدے تے ہیگے ہاں، اسی کیہڑا گونگے آں
تے جناب ۔۔۔ تسی کیہڑا گونگے او۔۔۔۔ھن بولنا شروع کر دیو، بصورت دیگر ہم نے آپ کو خانقاہ 'سائیں چُپ شاہ' کی گدی پر بیٹھا دینا ہے
اسلام و علیکم اس کے استعمال میں مشکل پیش آرہی ہے رہنمایٔ کی ضرورت ہےپھر سے خوش آمدید زیدی صاحب قبلہ، بہت راہ دکھلائی محترم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید اصغر نبی سید بھائیاسلام و علیکم اس کے استعمال میں مشکل پیش آرہی ہے رہنمایٔ کی ضرورت ہے