بس ایک لفظ!

سارہ خان

محفلین
میرے کو نہیں دیا اوروں کو دیا ہے نا ۔۔۔;)

شمشاد بھائی پرانی کھیلنے والی عادت ٹپک پڑی ہے آج کہیں سے ۔۔اور سنڈے کی وجہ سے بھی تھوڑی فرصت ہے ۔۔:)
 
فہیم

لائبریرین

یہ اور کون ہیں ذرا ان کا ہی بتادینا تھا۔

فرحان دانش، مہوش علی، ہمت علی، کاشفی: لکیر کے فقیر
 
Top