نیلم
محفلین
اتنا وزن نا اٹھائیں کہ پھول کے کُپا بن جائیں گی۔
اتنا وزن نا اٹھائیں کہ پھول کے کُپا بن جائیں گی۔
شکر ہے فُٹ نوٹ تھا۔ ورنہ میں تو اسے مَنّت پڑھ رہا تھامنت کرنا ،،
،م کے نیچے زیر پڑی جائے
اتنا عزن نہ اٹھائیے، روزوں کا مہینہ ہے۔دیکھا نا
آپ تو ویسے ہی مجھے نالائق شاگرد کہہ رہے تھے
لکھتے ہوئے ٹائپو ہو گیا مجھ سے۔ اک آئے گا شاید۔ یہ بھی اندازہ ہی ہے وزن پورا کرنے کے لئے۔ کنفرم تو موصوف شاعر ہی کر سکتے ہیں۔مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن
بس ایک معافی ، ہماری توبہ کبھی جو ایسے ستائیں تم کو
لو ہاتھ جوڑے ، لو کان پکڑے ، اب اور کیسے منائیں تم کو
لفظ (معافی) کو کیا( مافی) یعنی فعلن پر باندھا جا سکتا ہے
مصرع اولیٰ میں معافی کو مافی فعلن پر باندھا گیا ہے اساتذہ کرام اس شعرکی تقطیع دیکھیں
محترم الف عین صاحب
لکھتے ہوئے ٹائپو ہو گیا مجھ سے۔ اک آئے گا شاید۔ یہ بھی اندازہ ہی ہے وزن پورا کرنے کے لئے۔ کنفرم تو موصوف شاعر ہی کر سکتے ہیں۔
معاف کر دو ، ہماری توبہ کبھی جو ایسے ستائیں تم کولکھتے ہوئے ٹائپو ہو گیا مجھ سے۔ اک آئے گا شاید۔ یہ بھی اندازہ ہی ہے وزن پورا کرنے کے لئے۔ کنفرم تو موصوف شاعر ہی کر سکتے ہیں۔
بس اک معافی ، ہماری توبہ کبھی جو ایسے ستائیں تم کو
لو ہاتھ جوڑے ، لو کان پکڑے ، اب اور کیسے منائیں تم کو
ایک کو اک کرنے سے شعر وزن میں تو ہو
جاتا ہے پھر بھی اساتذہ کرام سے التماس ہے کہ اس پر نظر ثانی کریں
اسی باعث میں نے پوسٹ میں تدوین نہیں کی۔معاف کر دو ، ہماری توبہ کبھی جو ایسے ستائیں تم کو
لو ہاتھ جوڑے ، لو کان پکڑے ، اب اور کیسے منائیں تم کو
شعروزن میں تو یوں بھی ہو سکتا ہے مگر کسی کا شعر ہے اس میں ہم تبدیلی نہیں کر سکتے اسی لئے سوال کیا ہے کہ یہ شعر صحیح حالت میں کیسے ہے۔۔۔۔۔