بس ذرا جلدی سے یہ سیڈ بالز بنا لیں اس سے پہلے کہ موقع نہ مل سکے

جاسمن

لائبریرین
میں نے ابھی اس کا تجربہ نہیں کیا۔
لیکن ہم نے ویسے ہی بہت پودے لگائے ہیں اور ہمیں کئی اداروں نے ہماری کوشش پہ ڈھیروں پودوں اور بیجوں کے تحائف دیے ہیں۔ الحمدللہ۔
 
جاسم محمد

محفلین

جو آج پودے لگا رہا ہے اس کا فائدہ آنے والی نسلیں اٹھائیں گی
 
جاسمن

لائبریرین
یہ تو حقیقت ہے لیکن الحمدللہ ہم اپنی آنکھوں سے بھی ہمارے لگائے پودوں کو درخت بنتے، پھل لگتے اور ملازمین اور بچوں کو پھل کھاتے دیکھ رہے ہیں۔ دل ٹھنڈا ہوتا ہے دیکھ کر۔ بہت اطمینان ہوتا ہے۔ پھر جب پرندوں کو ان پودوں پہ آتے، اچھل کود کرتے دیکھتے ہیں تو جو خوشی ملتی ہے، اس کا بھی کوئی نعم البدل نہیں ہے۔
اور بے شک سب تعریفیں صرف اللہ کے لیے ہیں۔
 
If you want to be happy for a year, plant a garden; If you want to be happy for life, plant a tree
English proverb
 
Top